English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bufflehead Noun شُمالی امریکا کی ایک بڑسری مُرغابی ۔ مُرغابی کی ایک قِسم ۔ وہ جانور جو کھایا بھی جاتا ہے ۔
Buffo Noun ناچ گھَر کا گوَّيا ۔ مزاحیہ اداکار
Buffon مسخرہ ۔
Buffoon Noun مسخرہ ، دل لگی کرنے والا ، مسخرہ پن کرنا ، دل لگی کرنا ۔
Buffoonery Noun مَسخَرا پَن ۔ دِل لَگی ۔
Buffoonish Adjective مَسخَرے جيسی حَرکَتيں ۔ مَذّاق ۔
Buffoonize Verb مسخرگی کرنا ۔
Buffy Adjective زرد ۔ لسیلی تہ والا ۔ مدہوش ۔
Buffy coat Noun خون کا جالا
Buffy coat Noun خون کا جالا
Bufo Noun غوک ۔ نوڈ ۔ سم غوک ۔ ٹوڈ کا زہَر ۔
Bufonite Noun ایک متحجر مچھلی کے دانت اور منہ کی ہڈیاں ۔
Bug خاص اوزار رکھنا ناراض ہونا ۔
Bug a local error in a computer program as distinct from an error in system design Phrase بگ ، کمپیوٹر پروگرام میں پائی جانے والی عام غلطی ۔
Bug bane Noun کھَٹمَل مار ۔
Bug bear Noun خَيالی خوف ۔
Bug boy
Bug dust
Bug eye
Bug eyed
Bug house Noun پاگل خانہ ۔ (صفت) خبطی ۔
Bug house Noun پاگل خانہ ۔ (صفت) خبطی ۔
Bug hunter Noun ماہر حشریات ۔
Bug juice
Bug true bug
Bugaboo Noun کوئی خَيالی ڈراونی شے ۔ بھُوت پريت ۔
Bugaku Noun جاپان کا ایک کلاسیکی رقص ۔
Bugala Noun بغلق ۔ ایک بڑی کشتی جو زیادہ تر بحر احمر میں استعمال ہوتی ہے ۔
Bugbear Noun ناپسندیدہ شے جِس سے چِڑ یا وحشت ہو ۔ واہِمہ ، ہول ۔ بچوں کو ڈرانے کے لیے فرضی وجود ۔
Bugged خاص اوزار رکھے ناراض ہوا ۔