English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Budlet Noun کلی ۔ شگوفہ ۔ غنچہ ۔
Budmash Noun بدمعاش ۔
Budo Adjective, Greek گِلٹی ۔ لَمفی غَدُود کا بَڑھاو
Budong monkey Noun بیگنی رنگ کے چہرے والا لنگور ۔
Budscale خول ، جھلی ۔
Buerger s disease Adjective شریانوں خصو صا ٹانگوں کی شریانوں کی سوزش ، اس سے وہ لوگ متاثر ہوتے ہیں جو سیگریٹ پیتے ہیں ۔
Buergers disease
Buergers disease
Buergers disease
Buff Noun, Verb گردشی پہیے کی مدد سے چمکانا ۔
Buff ability Noun پالش کئے جانے کی صلاحیت ۔
Buff bare
Buff bath Noun برہنہ غسل
Buff coat
Buff gray Noun رمادی خاکستری
Buff head Noun کلغی ۔ غوطہ خور بطخ جس کے سر پر پروں کی گھنی کلغی ہوتی ہے ۔
Buff jerkin Noun سپاہی کی پوستین ۔
Buff sheet Noun بف شیٹ ۔
Buff slip
Buff stick Noun چھَڑی جِس پَر چَمڑا مَنڈھا ہُوا ہو ۔
Buff stick and wheel Noun صیقل کرنے کا اوزار جس پر چمڑا چڑھا ہوتا ہے ۔
Buff tip
Buff ware Noun بھورے برتن ۔
Buff wheel
Buffa Noun اوپیرا میں مضحک کردار ادا کرنے والی مغنیہ ۔
Buffalo Noun بھینس ۔
Buffalo bag
Buffalo berry Noun سُرَخ گُوندنی شيفَرڈِيا نامی جھاڑی کا پھَل ۔
Buffalo bird Noun ایک قسم کی چڑیا جو بھینسوں کے جھنڈ کے ساتھ ساتھ رہتی ہے ۔
Buffalo bug Noun قالينی بھُوترا جِس کا لاروا اُونی ريشے سے نَشونُما پاتا ہے ۔