English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buhl Noun چاندی ، تیل یا کچھوے کی ہڈی کے تراشے ہوۓ بیل بُوٹے جو لکڑی میں کاڑھے جائیں ۔
Buhler s theory of play Adjective کھیل کی اقسام بندی ۔
Buhr Noun کھوکھرا پتھر ۔
Buhr burr
Buhr stone Noun کُھوکھرا پتھّر۔ کُھوکھرا گار
Buhr stone Noun کُھوکھرا پتھّر۔ کُھوکھرا گار
Build Verb تعمیر کرنا ۔ بنانا ۔ معرض وجود میں لانا ۔
Build a pyre for him and throw him into the raging fireq 37 97
Build an ark under our eye and as we instruct do not plead for those who have been wicked for they shall certainly be drownedq 11 37
Build bridges Verb ایسے لوگوں کے درمیان بہتر تعلقات قائم کرنے کی کوشش کرنا ۔ جو ایک دوسرے کو پسند نہ کرتے ہوں ۔
Build castles in the air Verb ہوائی قلعے بنانا ۔ خیالی پلاوٴ پکانا ۔ گپیں ہانکنا ۔
Build in Verb کوئی چیز بنانا ۔ تاکہ وہ دیوار یا کمرے وغیرہ کا مستقل حصّہ بن جائے ۔
Build into Verb کسی چیز کو کسی نظام یا معاہدے کا مستقل حصّہ بنانا ۔
Build on Verb عمارت میں کمرے کا اضافہ کرنا ۔
Build sth in Phrase کسی چیز کو کسی بڈ ی سا خت کا مستقل حصہ بنا نا ۔
Build up Noun اُٹھانا ۔ تَعمير کَرنا ۔
Build up Noun اُٹھانا ۔ تَعمير کَرنا ۔
Build up a picture of somebody or something Verb الفاظ میں تصویر کشی کرنا ۔ نقشہ کھنیچنا ۔
Build up area Noun تعمیر شدہ رقبہ ۔
Build up somebody s hopes
Build up to Noun, Verb کسی خاص لمحے یا سرگرمی کے لئے تیاری کرنا ۔ ساخت ۔ طرز ۔ انداز ۔ طرز تعمیر ۔
Build upon Verb اُمید لگا بیٹھنا ۔ آس لگانا ۔ بھروسہ ۔ کرنا ۔
Builder Noun مَعمار ۔ تَعمير کَرنے والا ۔
Builders knot
Builders risk insurance
Building بلڈنگ ۔ عمارت
Building acoustics Noun مبانی سمعیات ۔
Building and loan association قومی بچت کا ادارہ جو لوگوں کی بچتیں جمع کرکے دوسرے لوگوں کو مکانات کی تعمیر کے لئے قرضہ دیتا ہے ۔
Building and marrying of children are great wasters Idiom شادی اور تعمیر عمارت میں خرچے کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے ۔
Building bulk indent Noun بلڈنگ بلک انڈنٹ ۔ تعمیراتی تھوک مطلوبہ ۔