English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buffalo chips Noun اپلا ۔ کونٹھا ۔
Buffalo cloth Noun ایک قسم کا اونی کپڑا جس میں بڑے بڑے روئیں نکلتے ہیں ۔
Buffalo clover Noun ایک قسم کی پتیتا گھاس ۔
Buffalo dance Noun امریکی بھینس کا ایک رقص ۔
Buffalo fish Noun جامُوس ماہی ۔ ميش ماہی ۔
Buffalo grass Noun ميش گَياہ ۔ شُمالی امريکا کے گَياہَستانوں ميں اُگنے والی چھوٹی گھاس ۔
Buffalo gun Noun بڑے قطر والی رائفل جس سے بھینس کا شکار کیا جاتا ہے ۔
Buffalo nut Noun شمالی امریکہ کی ایک جھاڑی اور اس کا پھل ۔
Buffalo robe Noun بھينسی بوستين ۔ امريکی ارنا بھينسے کی کھال ۔
Buffalo wolf Noun مرکزی اور مغربی امریکہ کا بھورا بھیڑیا ۔
Buffed پالش کی ۔
Buffer نقصان دہ اثرات کم کرنا ۔
Buffer action Noun حائلی فعل
Buffer solution بفر محلول ۔ ایسا آبی محلول جس میں آیونز کا ارتکاز کم کرنے سے ہائیڈروجن عملی طور پر نا قابل ترمیم ہے ۔ سوڈیم ایسی ٹیٹ اور ایسے ٹیک ایسڈ بفر محلول کے طور پر عمل کرتے ہیں ۔
Buffer state Noun حائلی مُملِکَت ۔ فاصَل رَياسَت يا مُملِکَت ۔
Buffer state Noun حائلی مُملِکَت ۔ فاصَل رَياسَت يا مُملِکَت ۔
Buffer stock Noun ضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی جو کم قیمت پر خریدی گئی ہوں تا کہ انہیں قیمت بڑھنے پر بیچا جاۓ تا کہ نرخ بڑھنے سے رک جاۓ ۔
Buffer stock econ Adjective مالی تباہی کے خلاف تحفظ کے لیے زر محفوظ یا تمسکات یا سستا خریدا ہوا خام مال ۔
Buffer zone Noun دو دشمن فوجوں کے درمیان حائل علاقہ ۔
Buffered نقصان دہ اثرات کم کیے ۔
Buffering Noun بفرانا ۔
Buffet Noun کمرہ یا دُوکان کا پیش تختہ جہاں کھانے پینے کی چیزیں خریدی جا سکیں ۔
Buffet about Verb کسی چیز کو ٹھوکر یا ضرب مارنا ۔
Buffet car Noun بُوفے کار ۔طعام کا ڈِبہ۔ ريل کا ڈِبَّہ ۔
Buffeted مکے مارے ۔
Buffeting Noun مُسلسل دھکّے ، ضربیں ، وار ۔ ہوائی خلا یا بھنور کی بِنا پر رفتار میں بے قاعِدگی ۔
Buffing wheel buff wheel
Buffle head Noun احمق ۔ بیوقوف ۔ کوڑھ مغز ۔ کند ذہن ۔
Buffle headed
Buffle horn