English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Breadness Noun روٹی ہونے کی صفت ۔
Breadth Noun چوڑائی ۔ عَرض ۔ ذہَن کی وُسعت ۔
Breadth feeling Noun ادراک العرض
Breadth of data Noun ( سماجیات ) وسعت مفروضات ۔ وسعت معلومات ۔
Breadth of vision or mind or outlook etc Noun, Adjective اپنے سے مختلف خیالات ۔ رویوں اور رسم و رواج کو سمجھنے اور ان پر غور کرنے کی صلاحیت ۔ وسعت نظر ۔ کشادہ دلی ۔
Breadth ways breadth wise
Breadthless Adjective بے وسعت ۔ بلا فاصلہ ۔
Breadthway Adverb عرضاً ۔ عرض کے حساب سے ۔
Breadthwise Adjective چوڑائی میں ۔ چوڑائی کے ۔ رُخ ۔ عرضاً ۔
Breadwinner Verb کمائو کنبہ پرور خود اپنے اور گھر والوں کے لیے روٹی کمانے والا ۔
Breaf holding
Break بريک ۔ توڑنا ۔ ٹوٹنا
Break بريک ۔ توڑنا ۔ ٹوٹنا
Break a habit Verb کوئی بُری عادت ترک کرنا ۔
Break a jest مذاق اُڑانا ۔
Break a promise Verb وعدہ یا معاہدہ توڑ دینا ۔
Break a record Verb سابقہ ریکارڈ توڑ دینا ۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ۔
Break all records Verb ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دینا ۔
Break away جدا ۔
Break away جدا ۔
Break ax
Break back
Break bone
Break bone fever
Break bone fever
Break bones
Break bulk مال اُتارنا ۔ شروع کرنا ۔
Break bulk مال اُتارنا ۔ شروع کرنا ۔
Break contact Verb برقی رو کا حلقہ توڑنا ۔
Break covert