English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Break down جواب دے جانا ۔
Break down جواب دے جانا ۔
Break down voltage
Break even Verb نا نفع نا نقصان ۔ یعنی برابر برابر رہنا ۔
Break even Verb نا نفع نا نقصان ۔ یعنی برابر برابر رہنا ۔
Break even analysis Adjective تجزیہ کاروبار کی سطح کا جہاں آمدن اور خرچ برابر ہوں ۔
Break even chart Adjective خاکہ جو یہ ظاہر کرے کہ کاروبار میں اگر نفع نہیں تو نقصان بھی نہیں ۔
Break even chart Adjective خاکہ جو یہ ظاہر کرے کہ کاروبار میں اگر نفع نہیں تو نقصان بھی نہیں ۔
Break even point نقطعہء تعدیل ۔
Break even point نقطعہء تعدیل ۔
Break even point accts Adjective وہ کاروباری سطح جہاں آمدن اور خرچ برابر ہوں نہ نفع نہ نقصان ۔
Break fast Noun صُبحَ کا ناشتَہ ۔
Break fast Noun صُبحَ کا ناشتَہ ۔
Break for Verb کسی سے بچنے کے لئے اچانک دوڑ پڑنا ۔ بھاگ نکلنا ۔
Break for lunch dinner or tea etc Noun کھانے یا چائے وغیرہ کا وقفہ ۔
Break free or break loose Verb طاقت کے ذریعے سے کسی جگہ سے بچ نکلنا ۔
Break ground کسی چیز میں رہنُمائی ۔
Break in Verb قُوَت اِستَعمال کَرنا ۔ کوئی سَرگَرمی شُروع کَرنا ۔
Break in Verb قُوَت اِستَعمال کَرنا ۔ کوئی سَرگَرمی شُروع کَرنا ۔
Break in bulk وسیع پیمانے پر ۔ کُھلا مال ۔
Break in prices Verb قیمتوں کا توڑنا ۔
Break in upon or into
Break into Verb کسی چیز کو چرانے کے لئے طاقت کے ذریعے کسی عمارت میں داخل ہونا ۔
Break into a house Verb نقب لگانا ۔ زبردستی گھر میں گھسنا ۔
Break into a run or gallop or trot etc Verb اچانک دوڑنا شروع کر دینا ۔ ایک دم سے دوڑنا ۔
Break into a sweat Verb پسینہ بہنا شروع ہونا ۔ پسینے میں شرابور ہونا ۔
Break into tears or laughter or cheers etc Verb اچانک چیخنا چلانا یا ہنسنا وغیرہ شروع کر دینا ۔
Break key Noun بریک کی ۔ ایک کی یا ایک سے زائدکیز کا ایسا ملاپ جسے کمپیوٹر کو رکنے یا بریک آﺅٹ کہنے کے لیے استعمال کیا جائے ۔
Break loose زبردستی نکالنا ۔
Break neck Adjective گَردَن توڑ بُخار ۔ سَر کے بَل ۔