English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bread knife Noun روٹی کاٹنے کا دندانہ دار چاقو ۔
Bread line Noun بھُوکوں کی قِطار ۔ خيرات يا صَدقَہ لينے والوں کی صَف ۔
Bread meal Noun گھر کا کھانا ۔ چوکر کی روٹی ۔
Bread nut Noun ایک قسم کے درخت کا گری دار پھل جس کو بھون کر اور پیس کر روٹی پکاتے ہیں ۔
Bread of affliction Noun محنت کی روٹی ۔ مصیبت سے ۔
Bread of idleness Noun بے محنت کی روزی یا روٹی ۔
Bread riot Noun وہ فساد جو غذا کے لیے ہو ۔
Bread roll Noun وہ روٹی جو شوربا کے ساتھ کھاتے ہیں ۔
Bread root Noun شَلغَمِ مَرَغزار ۔ شمالی امرِیکہ کا پَودا جربِ شِیر زاد جِس میں شَلغم جیسا پَھل لَگتا ہے۔
Bread root Noun شَلغَمِ مَرَغزار ۔ شمالی امرِیکہ کا پَودا جربِ شِیر زاد جِس میں شَلغم جیسا پَھل لَگتا ہے۔
Bread stick Noun وہ روٹی جو شوربا کے ساتھ کھاتے ہیں ۔
Bread stick Noun وہ روٹی جو شوربا کے ساتھ کھاتے ہیں ۔
Bread stitch
Bread study روٹی کمانے کے لیے کوئی شاخ ۔
Bread stuff Noun اناج يا آٹا ؛ جِس سے روٹی بَنائی جائے ۔
Bread stuff Noun اناج يا آٹا ؛ جِس سے روٹی بَنائی جائے ۔
Bread tree
Bread will not rise Adverb روٹی کا خمیر نہیں اٹھے گا ۔
Bread winner Noun کَماٴو ۔ کُنبَہ پَروَر ۔
Bread winner Noun کَماٴو ۔ کُنبَہ پَروَر ۔
Bread work Noun روٹی کے لیے مزدوری ۔
Breadboard Noun روٹی رکھ کر کاٹنے کا تختہ ۔ کِسی برقی دور کے نمونے کی آزمائش کا تختہ ۔
Breadcrumb Noun روٹی کا ٹُکڑا ۔ سوکھی روٹی کا چورا جو پکانے میں کام آتا ہے ۔
Breadcrumbs Plural ر و ٹی کا چو ر ۔ ر و ٹی کے چھو ٹے چھو ٹے ٹکڑ ے ۔
Breaded Adjective روٹی کے ٹکڑوں سے ڈھکا ہوا ۔
Breaden Adjective روٹی کا بنا ہوا ۔
Breadfruit Noun ایک مدارینی سدا بہار درخت جِس میں بے گٹھلی کا پھل لگتا ہے ۔ اِس کا پھل جو بھوننے پر تازہ روٹی کی طرح نرم ہو جاتا ہے ۔
Breadless Adjective بے روزی ۔ محتاج ۔
Breadlessness Noun محتاجی ۔ فاقہ مستی ۔
Breadline Adjective قطار جو محتاج اور فقیر روٹی لینے کے لیے لگاتے ہیں خیرات یا صدقہ لینے والوں کی صف ۔