English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bread بريڈ ، روٹی ۔
Bread and butter روٹی اور مکھن ۔
Bread and butter latter
Bread and butter question or issue Noun بنیادی مسئلہ ایسا سوال جو بہت اہم اور بنیادی چیزوں سے متعلق ہو ۔
Bread and cheese Noun سادہ کھانا یعنی دال روٹی ۔
Bread and circuses Noun وہ ضیافت و تفریح جو حکومت اپنے خلاف ناراضی کو دور کرنے کے لیے مہیا کرے ۔
Bread and scrape Noun روٹی جس پر براۓ نام مکھن لگا ہو ۔
Bread and water ناپسندیدہ ۔ بے مزا کھانا ۔
Bread and wine Noun عشاۓ ربانی ۔
Bread basket Noun ناشتے دان ۔ چنگیر
Bread basket Noun ناشتے دان ۔ چنگیر
Bread bin Noun روٹی رکھنے والا بکس یا پیپا ۔ کھانا رکھنے کا ڈبہ ۔
Bread board Noun تَختَہ جِس پَر آٹے کو پھيلا کَر روٹی بَنائی جاتی ہے ۔
Bread board Noun تَختَہ جِس پَر آٹے کو پھيلا کَر روٹی بَنائی جاتی ہے ۔
Bread board model Noun تَختَہ جِس کے اُوپَر ريڈِيو وَغيرَہ کے پُرزے کھول کَر اِس طَرَح جَمائے جائيں کہ ريڈِيو سيٹ کا نَقص مَعلُوم ہو جائے ۔
Bread buttered on both sides پانچوں انگلیاں گھی میں ہونا ۔
Bread colonies
Bread corn
Bread crumb Noun روٹی کا چور ۔ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ریزے ۔
Bread crumb Noun روٹی کا چور ۔ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ریزے ۔
Bread crumbs Noun روٹی کا چورا ۔ ذرے یا ٹکڑے ۔ بھورے ۔
Bread dance Noun وہ رقص جو امریکی انڈین اپنے دیوتا سے روزی مانگنے کے لیے کرتے ہیں ۔
Bread earner Noun روزی کمانے والا ۔
Bread fermented Noun خمیری روٹی
Bread flour
Bread folk Noun وہ لوگ جو اپنے محسن کے لیے دعا گو ہوں ۔ دعا گو ۔
Bread fruit Noun ثَمَر نان ۔ بحرُالکاہلی خِطّے کا ايک دَرَخَت جِس کا پھَل نَشاستی ہوتا ہے ۔
Bread is hard Phrase روٹی سخت ہے
Bread is quite raw Phrase روٹی بالکل کچی ہے
Bread is very soft Phrase روٹی بہت نرم ہے