English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brat Noun لونڈا ۔ چھوکرا ۔ (اِظہارِ نَفرَت)
Bratal Adjective وحشیانہ ۔ بہیمانہ ۔
Bratchet Noun سراغ رساں کتّا ۔ چھوٹا ۔ چھوکرا ۔
Bratery Noun پرورش گاہ ۔
Bratling Noun چھوٹا بچہ ۔
Brattice Verb اوٹ بنانا یا لگانا ۔
Bratticing Noun سلاخ دار روشن دان ۔
Brattish bratty
Brattishing Noun کسی مقدس عمارت کے بالائی حصے کا منقش کام ۔
Bratwurst Noun سور کے گوشت کے چھوٹے جرمن ساسج یا قیمہ بھری آنت ۔
Braulidae Adjective برالیڈا ۔ جووں جیسے باریک حشرات کا ایک خاندان ۔ ان کی آنکھیں محض آثاری نشان سی ہوتی ہیں ۔
Braun s frame Adjective دھاتی فریم جس کی مدد سے نچلی ٹانگ کے پلستر کو خشک کیا جاتا ہے ۔
Braunite برانائٹ ۔ براﺅن mn203 جس میں تھوڑی سی مقدار sio2 کی ہوتی ہے ۔ پاٹری اور اینٹوں کو رنگدار بنانے کے لیے استعمال ہونے والا مرکب ۔ مینکنیز کی ایک بھرت ہے ۔
Brauns frame
Braunula برونُولا ۔ وَرید میں ایک سے زائد ٹیکہ لَگانے کے لیے لَگائی جانے والی سُوئی
Bravado احمقانہ جرات ۔
Bravais correlation coefficient Noun بروائص ضریب ہم رشتگی ۔
Bravais jackson s epilepsy
Bravais lattice بریویس لٹس ۔ 1880 میں بریویس نے کہا تھا کہ کرسٹلز کے سسٹم میں چودا اقسام کے سپیس لیٹس ہوتے ہیں ۔ اسی لیے انہیں بریس لیٹس کہا جاتا ہے ۔
Bravais lattice an infinite regular arr of lattice points arranged so that the array looks the same when viwed in the same direction from any lttice point Phrase بیرےوس لیٹس ، لیٹس کے نقاط کی ایک غیر محدود یکساں ایسی ترتیب جس میں لیٹس کے کسی ایک نقطہ سے دیکھا جائے تو ان سب کی ترتیب ایک ہی جیسی معلوم ہوتی ہے ۔
Brave بہادر ۔
Brave actions never want a trumpet Phrase بہادری کا کام نہ چاہے نام
Brave actions never want trumpets
Brave and courageous george was a very brave and courageous boy
Brave and courageous he was avery brave and courageous soldier
Brave and heroic she is a brave and heroic woman
Brave deeds need no show بہادری کا کام نہ چاہے نام ۔
Brave men make a nation great Phrase بہادر لوگ قوم کو عظیم بناتے ہیں
Brave men who work while others sleep Phrase بہادر لوگ اس وقت بھی کام کرتے ہیں جب دوسرے سو رہے ہوتے ہیں
Brave out Verb کسی مشکل یا خوف زدہ کرنے والی چیز سے بہادری سے نپٹنا ۔