English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bouncing baby or child Noun, Adjective صحت مند بچہ ۔ گول مٹول بچہ ۔
Bouncing bet Noun الیزبیتھ کا عرف نام ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Bouncing girl Noun موٹی تازی لڑکی ۔ چنچل لڑکی ۔
Bouncingly Adverb طاقَت کے ساتھ ۔ مَضبُوطی سے ۔
Bouncy Adjective لَچَکدار ۔ اُبھَرنے والا ۔
Bound باندھنا ۔
Bound accent Noun متعین بل ۔
Bound anxiety Adverb مشروط تشويش ۔ جو مخصوص صورت حال ميں واقع ہوتی ہے ۔
Bound b Noun قبض
Bound charges Noun مقید چارج ۔
Bound counter
Bound form Noun پابند روپ ۔
Bound hoof Noun سم بستگی
Bound root Noun پابند مادہ ۔
Bound state Noun مقیّد حالت ۔
Bound stress Noun متعبنہ بل ۔
Bound up in or with Adjective وابستہ ۔
Bound variable Noun کام چلاو متغیر ۔
Bound water Noun جسمانی بافتوں میں پانی
Boundary Noun سَرحَد ۔ حَدُود ۔
Boundary artificial
Boundary case Noun مقدمہ حد بندی ۔ مقدمہ سرحد ۔ یہ اصطلاح ایسے کمزور مقدمہ کے لیے جس میں صرف ایک ہی نکتہ ہو اور وہ بھی کمزور سا استعمال کی جاتی ہے ۔
Boundary commission Noun سرحدی کمیشن ۔
Boundary condition Noun حدّی شرط ۔ سرحدی شرط ۔
Boundary condtions conditions imposed on the solution of a differential equaion which are sufficient to determine the arbitrary constants that occur in the general solution Phrase باﺅنڈری کنڈیشنرز ، کسی تفریحی مساوات پر لگائی گئی وہ تمام شرائط جو عام محلول کے مبہم مستقلات کو معلوم کرنے کے لیے مناسبے ہوں باﺅنڈری کنڈیشنرز کہلاتی ہیں ۔
Boundary dispute Noun سرحدی تنازع ۔
Boundary layer حدودی تہ ۔ جسم اور سیال کے درمیان چپکاﺅ کی قوت رکھنے کی وجہ سے جسم کے ساتھ سیال کی تہ جس پر سیال بہتا ہے ۔ اسی قوت کی بدولت بہاﺅ کی شرح تخفیف شدہ ہوتی ہے ۔
Boundary layer of a flowing fluid closest to a boundary such as the surface ofan aerofoil Phrase بانڈی حالت ، کسی ایٹم یا آئن میں موجود الیکٹران کی وہ کوانٹم حالت جس کی توانائی لامتناہیت پر پوٹینشل توائی سے کم ہوتی ہے ۔
Boundary line Noun خط حد بندی ۔ حدود پر نشان لگانا ۔
Boundary mark Noun نشان حد بندی ۔ محدود حد پر نشان لگانا ۔