English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bountied Adjective مُستَفِيض ۔ فيض پانے والا ۔
Bountiful Adjective سَخی ۔ کَريم ۔ افراط سے ۔
Bountifully Adjective کَثرَت کے ساتھ ۔
Bountifulness Noun سَخاوَت سے ۔ بَخشِش ۔
Bounty سخاوت ۔
Bounty hunter Noun اِنعامی شِکاری ۔
Bounty jumper Noun بھَگوڑا سِپاہی ۔
Bounty on exports Noun برآمد پر امداد ۔
Bouquest Noun رائحہ قمری
Bouquet گلدستہ خوشبو ۔
Bouquet garni Noun گَرَم مَسالَہ ۔ بہَت ہی خُوشبُودار جَڑی بُوٹِياں ۔
Bouquetin Noun آلپ پہاڑ کی بکری ۔
Bourbon Noun شَاہ بَلُوط کے کَنَستَر/ڈرَم بيرَل ميں دير تَک رَکھے ہُوئے جو اناج اور رائی سے بَنائی ہُوئی شَراب ۔
Bourbon palm Noun ایک قسم کا کھجور کا درخت ۔
Bourbonism Noun بُربَن پَسَندی ۔ سَخَت قَدامَت پَسَند ۔
Bourbonist Noun بوربان شاہی خاندان کا حامی ۔
Bourdon Noun (موسيقی) بين کے نِچلے سُر کی لے ۔
Bourdon gauge Noun دباوٴ ناپنے کا آلہ ۔ مثلاً اِس سے کِسی اِنجن میں بھاپ کا دباوٴ ناپا جاتا ہے ۔
Bourdon gauge a simple pressure gauge that uses the distortion of a tude sealed at one end to sense the pressure applied to the other Phrase دباﺅ ناپ ، باردن گیج ، دوسری اشیاء پر لگائے جانے والے دباﺅ کو معلوم کرنے کے لیے عام استعمال کیا جانے والا ایک آلہ ۔
Bourg Noun قلعے کے پاس کا شہر ۔
Bourgade Noun دیہات یا بے قلعہ بند شہر ۔
Bourgeis Adjective بو ر ژ و ا طبقے کا شخص ۔
Bourgeois درمیانے طبقے کا ۔
Bourgeois democracy Noun بورژوانی جمہوریت ۔
Bourgeois morals Noun بورژوا اخلاق ۔
Bourgeois socialist Noun بورژو اسماج وادی ۔
Bourgeoise Noun بورژوا ۔ سَماجی تَنظيم ۔
Bourgeoisie Adjective متوسط طبقہ ۔
Bourgeon burgeon
Bourn Noun چھوٹی ندی ۔ چھوٹا نالہ ۔ چھوٹی پانی والی گُزرگاہ ۔