boundary layer – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حدودی تہ ۔ جسم اور سیال کے درمیان چپکاﺅ کی قوت رکھنے کی وجہ سے جسم کے ساتھ سیال کی تہ جس پر سیال بہتا ہے ۔ اسی قوت کی بدولت بہاﺅ کی شرح تخفیف شدہ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہوا کی تہ جو کِسی طیارے کے پروں سے قریب ترین ہو ۔

🔹 Roman Urdu