English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boud Adjective لازم ہوا ۔ مناسب ہوا ۔
Boudior زنان خانہ ۔
Boudoir Noun زَنان خانَہ ۔ خاتُون کی خَلوَت گاہ ۔
Boudoiresque Noun خاتون کی خلوت گاہ کے لائق ۔
Bouffant Noun, Adjective پھُولا ہُوا ۔ اُبھرا ہُوا ۔
Bouffe Noun طَنزِيَہ ڈرامَہ ۔ مَزاحِيَہ اوپيرا ۔
Bougainvillaea bougainvillea
Bougainvillea Noun بوگن ویلیا ۔ ایک پودا جس میں بڑے خوبصورت پھول لگتے ہیں ۔
Bougainvillea glabra Noun بوگن ولا ، بوگن ویلیا
Bougainvillea spectablis Noun لمبا بوگن ولا ، لمبا بوگن ویلیا
Bouganvillaea Noun ایک قسم کا پودا جس میں بڑے اور چمک دار ورغے ہوتے ہیں ۔
Bouget Noun ایک مارکہ ۔
Bough بو ۔ ٹہنی ۔ شاخ ۔
Bough pot Noun گُل دان ۔ گُل دَستَہ ۔
Boughed Adjective ٹہنی والا ۔ شاخ دار ۔
Bought خریدنا ۔
Bought book Noun خرید بہی ۔ بیجک بہی ۔
Bought ledger Noun خرید کھاتا بہی ۔ لین کھاتا بہی ۔
Bought ledger adjustment account Noun خرید بہی تطبیق کھاتا ۔
Bought ledger control account Noun خرید بہی کنٹرول کھاتا ۔
Bought off رقم ادا کر کے ذمہ داری سے آزاد ہوا ۔
Bought out parts بعض اشیاء جنھیں خود بنانے کی نسبت باہر سے خریدنا زیادہ مُفید ہوتا ہے ۔
Boughten Adjective شُمالی امريکی رَياستوں کی بولی ۔
Bougie Noun بَتّی ۔ باريک سا لَچَکدار اوزار ۔
Bouginage Noun فتیلہ رکھ کر وسیع کرنا
Bouhou Noun ڈینگو سے مشابہ ملیریائی مرض
Bouillabaisse Noun بولا باس ۔ مَچھلِيوں اور سَبزِيوں کا بَنايا ہُوا سالَن ۔
Bouilli Noun اُبلا یا اسٹوکی شکل میں تیار کیا ہوا گوشت ۔
Bouillon Noun شوربا يا يَخنی ۔
Bouillon cube Noun شوربے يا يَخنی کی ٹِکيَہ يا قُرص ۔