English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bakhashi | Name | بخشی ۔ حساب رکھنے والا ۔ |
| Bakhat | Name | بخت ۔ قسمت ۔ نصیب ۔ اقبال ۔ |
| Bakhavish | Name | باخویش: پانی میں غوطہ لگانا ۔ تنہائی ۔ خلوت ۔ |
| Bakhawesh | Name | باخویش ۔ پانی میں غوطہ لگانا ۔ اپنے آپ پر مشغول ہونا ۔ تنہائی ۔ خلوت ۔ |
| Bakhdan | Name | بخدن : نرم و نازک جسم والی لڑکی ۔ |
| Bakhis | Name | باخس ۔ کسی کا حق دینے میں کمی کرنے والا ۔ |
| Bakhsh | Name | بخش ۔ عطا کرنے والا ۔ تقسیم کرنے والا ۔ دینے والا ۔ |
| Bakhsheesh | Noun | بخشش ۔ انعام ۔ |
| Bakhshi | Name | بخشی ۔ حساب رکھنے والا ۔ |
| Bakhshy | Name | بخشی ۔ حساب رکھنے والا ۔ اندازہ رکھنے والا ۔ |
| Bakht | Name | بخت : قسمت ۔ نصیب ۔ مقدر ۔ |
| Bakht rasa | Name | بخت رسا : اقبال مندی ۔ خوش نصیبی ۔ |
| Bakht yar | Name | بخت یار : خوش نصیب ۔ اقبال مند ۔ |
| Bakhtar | Name | باختر ۔ مشرق ۔ مغرب ۔ ایک خاص علاقے کا نام ۔ |
| Bakhtawar | Name | بختاور ۔ بخت والا ۔ |
| Bakhtawer | Name | بختاور: خوش قسمت ۔ نیک بخت ۔ |
| Bakhtia | Name | بختیہ: قسمت والی ۔ |
| Bakhtiar | Name | بختیار ۔ خوش قسمت ۔ |
| Bakhtresa | Name | بخت رسا ۔ اقبل مندی ۔ خُوش نصیبی ۔ |
| Bakhtyar | Name | بخت یار ۔ خُوش نصیب ۔ نصیبے والا ۔ اقبال مند ۔ |
| Baking | Noun | پکانا ۔ پکانے کا عمل ۔ |
| Baking powder | خَميری سَفُوف ۔ | |
| Baking powders | بیکنگ پاﺅڈرز ، بیکنگ میں استعمال ہونے والے مادے جو خمیر کا متبادل ہیں ۔ یہ پوٹاشیم ہائیڈروجن ٹارٹریٹ یا سوڈیم ہائیڈروجن فاسفیٹ کے ساتھ nahco3 یا nh4hco3 آٹے یا سٹارچ کی صورت میں پائے جاتے ہیں ۔ | |
| Baking soda | بیکنگ سوڈا ۔ سوڈیم بائی کار بونیٹ ۔ | |
| Baking soda ash | Phrase | میٹھا سوڈا ، کھانے کا سوڈا |
| Baklava | Noun | ماوے ، شہد اور میوے کی تہ چڑھا کر بنائی ہوئی ایک مِٹھائی ۔ |
| Bakr | Name | بکر ۔ سامنے کی طرف بڑھنا ۔ آگے بڑھنا ۔ |
| Bakrah | Name | باکرہ: دوشیزہ ۔ کنواری لڑکی ۔ |
| Bakshish | Noun | تحفے ۔ نَقدی کی صُورَت ميں اِنعام ۔ |
| Bal | Abbreviation | برٹش اینٹی لیو سائٹ کا مخفف ۔ یہ ڈائی مر کیپرول دوا کا تجارتی نام ہے ۔ |