English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bal Abbreviation برٹش اینٹی لیو سائٹ کا مخفف ۔ یہ ڈائی مر کیپرول دوا کا تجارتی نام ہے ۔
Bal british anti lewisite
Bal listics Adjective بندوق کے دھماکے کا سائنسی مطالعہ مثلا بندوق کے اندر گیس کا دبائو گولی کی قوت اور راستہ ۔
Bal moral Noun بالموری ۔ ايک تَسمے والا جُوتا ۔ بالموری کُلاہ ۔ ٹوپی ۔
Bala kot بالاکوٹ ۔ صوبہ سرحد کا چاروں طرف سے سر سبز پہاڑوں سے گرا ہوا شہر جو ( ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کے زلزلے ميں بلکل زمين بوس ہو گيا تھا ۔
Bala laika Noun قَديم سَلاوی عہَد کا گَٹار جيسا رُوسی آلَہ موسيقی ۔
Balaam Verb رد کئے ہوۓ ۔ مواد کو اخبار کی خالی جگہوں کیلئے محفوظ رکھنا ۔
Balaam box Noun وہ ٹوکری جس میں رد کئے ہوۓ مواد رکھے جائیں ۔
Balaamite Noun وہ شخص جو اپنے فائدہ کیلئے کسی مذہب کی پیروی کرے ۔
Balaamitical Adjective ذاتی فائدہ کیلئے کسی مذہب کی پیروی سے متعلق ۔
Balabosta Noun گھر کی یہودی مالکہ ۔
Balabuties Noun ہکلا پن ، لجلجہ ، تمتمہ ، لکنت
Balachong Noun ایک قسم کا آچار ۔
Balaclava Noun ایک قِسم کا اونی کنٹوپ جو ۱۸۵۴ء کی جنگ کریمیا میں فوجیوں نے پہلی بار اِستعمال کیا ۔
Balaclava helmet Noun اونی ٹوپی سر اور کاندھوں کیلئے جو خاصکر جنگ کے وقت فوجی استعمال کرتے ہیں ۔
Baladah Name بلادہ: شہر والی ۔
Baladine Noun پیشہ ور ۔ پیشہ ور رقاصہ ۔
Balak Name بالک ۔ بچہ ۔ بالا ۔ کم عمر ۔ نادان ۔
Balakhsh Name بلخش: موتی ۔ زمرد کی طرح کا ایک نگینہ۔
Balalaika Noun گٹار سے مِلتا ایک تکونی شکل کا ساز جِس میں دو سے چار تک تار ہوتے ہیں ۔
Balam Name بالم ۔ ہنس مُکھ ۔ خُوش طبعیت ۔ خُوش اخلاق ۔
Balanass Name بلیناس ۔ ایک یونانی حکیم کا نام ۔
Balance بيلنس ۔ بقايا ۔ واجبُ لادا
Balance absolute Noun متوازن غزا
Balance an instrument for comparing two weights and hence two masses
Balance beam Noun جمناسٹک کا لکڑی کا تختہ ۔
Balance bob Noun ایک بھاری بیرم جس کا ایک سرا بھرنت رہتا ہے اور دوسرا پمپ کی سلاخ سے جٹا رہتا ہے ۔
Balance book رجسٹر وصول باقی ۔ جس کتاب میں رقم کا حساب کتاب ہو ۔
Balance certificate Verb تحریری اقرار نامہ جو ایک کمپنی حصہ دار کو ارسال کرتی ہے ۔ جو کچھ حصے فروخت کر دیتا ہے ۔
Balance chemical ba Adjective ترازو کیمیائی ترازو بالکل صحیح وزن معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ترازو ۔