English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bairam | Name | بیرام: جشن ۔ عید ۔ |
| Bairan | Name | بیرن ۔ بھائی ۔ برادر ۔ |
| Bairaq | Name | بیرق ۔ پرچم ۔ پھریرا ۔ چھوٹا جھنڈا ۔ چھوٹا نیزہ ۔ علَم ۔ |
| Bairem | Name | بیرم ۔ جشن ۔ بہت زیادہ خوشی ۔ عید ۔ پر مسرت موقع ۔ |
| Bairn | Noun | بچہ ۔ کم سِن ۔ چھوٹی عُمر کا لڑکا یا لڑکی ۔ |
| Bairn team | — | — |
| Bairnie | Noun | ننھا بچہ ۔ |
| Bairnish | Adjective | بچکانہ ۔ |
| Bairnishness | Noun | بچکانہ پن ۔ |
| Bairnly | Adverb | بچکانہ ۔ مثل بچہ ۔ بچوں کیطرح ۔ |
| Bairoze | Name | بیروز ۔ ایک سر سبز پتھر ۔ |
| Baismillah | Name | بسم اللہ: آغاز ،اللہ تعالی کے نام سے ۔ |
| Bait | ترغیب دانہ ڈالنا ۔ | |
| Baitar | Name | بیطار ۔ سلوتری ۔ جانوروں کا ڈاکٹر ۔ |
| Baited | چارہ لگایا ۔ | |
| Baiter | Noun | چارا دینے والا ۔ کتے چھوڑنیوالا ۔ |
| Baiting | Noun | چارا ڈالنا ۔ کتا چھوڑنا ۔ طعمہ لگانا ۔ |
| Baiting animals | شرط باندھ کر جانور لڑانا ۔ | |
| Baiza | Name | بیضا ۔ سفید ۔ روشن ۔ منور ۔ پر نور ۔ |
| Baize | Adjective | بیز بالدار سطح والا موٹا اونی کپڑا جو اکثر سبز رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| Bajal | Name | باجل ۔ عزت دار آدمی ۔ صاحب اختیار ۔ |
| Bajen | Name | باجن ۔ ڈھول تاشے وغیرہ ۔ گانے بجانے کا سازوسامان ۔ |
| Baji | Name | باجی: آپا ۔ بڑی ۔ بہن ۔ ہمشیرہ ۔ |
| Bajila | Name | بجلہ ۔ خوشحال ۔ |
| Bajla | Name | بجلہ: آسودہ ہونا ۔ خوشحال ہونا ۔ |
| Bajli | Name | بجلی: برق ۔ روشنی ۔ چمک ۔ |
| Bajocco | Noun | ایک چھوٹا اطالوی تانبے کا سکہ جو متروک ہو چکا ہے ۔ |
| Bajpai | Name | باجپئی ۔ برہمنوں کی ایک ذات ۔ |
| Bajra | Name | آنکھوں والی ۔ |
| Bakara | Name | بکارہ : کنواری ۔ |