English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Balance closing
Balance current
Balance doubtful
Balance du زر واجب الادا ۔ خسارہ ۔
Balance due Noun زر واجب الادا ۔ خسارہ ۔
Balance due Noun زر واجب الادا ۔ خسارہ ۔
Balance fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Balance in hand بقایا ۔
Balance knife Noun کھانے کی میز کی ایسی چھری جس کا دستہ چھری کے پھل کو میز پوش کو چھونے سے روکتا ہے ۔
Balance master Noun کسرت باز ۔ کسرت دکھانیوالا ۔
Balance mistress Noun کسرت دکھانیوالی ۔
Balance net
Balance nominal
Balance of advantage Idiom سفارش ۔ بڑی سفارش ۔ دباوٴ ۔
Balance of convenience
Balance of cr and dr آمد و خرچ کا توازن ۔
Balance of export import
Balance of indebtedness Noun فریقین کے درمیان ایک دوسرے پر قرض کی رقم کا فرق ۔
Balance of international indebtedness Adjective بین الاقوامی قرض داری بقایا ۔ بین الاقوامی قرض بقایا ۔
Balance of payment
Balance of payments ادائیگیوں کا توازن ۔
Balance of payments deficit ادائی کا خاسر توازن ۔
Balance of power Noun تَوازَن قُوَت ۔
Balance of torsion (طبیعیات) مروڑی ترازو ۔
Balance of trade برآمد و درآمد کا فرق ۔ توازن تجارت ۔
Balance of visible trade توازن تجارت مرئی ۔
Balance order Noun, Verb طلب نامہ بقایا جات ۔ بقایا رقم لینے کے لیے درخواست کرنا ۔
Balance payable Noun, Verb ادا طلب بقایا جات ۔ بقایا بچی ہوئی رقم واپس کرنا ۔
Balance recoverable قابلِ وصول بقایا جات ۔ جن کی وصولی کا امکان ہو ۔
Balance reef Noun بادبانچہ کا اس طرح استعمال کہ وہ جہاز کو طوفانی موسم میں متوازن رکھے ۔