English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bonneted Adjective وہ جس کے سر پر حفاظتی ٹوپی ہو ۔ ڈھکا ہوا انجن وغیرہ ۔
Bonnethead Noun ایک قِسم کی شارک مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قِسم ۔ ایک بڑی مچھلی ۔
Bonnetless Adjective بغیر ٹوپی کا ۔
Bonnevie Noun اس میں آنکھیں فاصلے پر ہوتی ہیں چہرے کی بناوٹ میں بھی نقص ہوتا ہے ۔
Bonneys blue
Bonnibel Noun حسین دوشیزہ ۔
Bonnilass Noun خوبصورت لڑکی ۔ حسین عورت ۔
Bonnily Adverb قابل اطمینان یا معقول طور پر ۔ خوبصورتی سے ۔
Bonniness Noun خوب صورتی ۔ توانائی ۔ صحت مندی ۔
Bonny Adjective خوبصورت ۔ تندرُست و توانا ۔ عُمدہ ۔ نفیس ۔ خوشگوار ۔
Bonny binnle
Bonny bonnie
Bonny clabber
Bonquet Noun گلدستہ ۔ شراب کی خوشبو ۔
Bonsai Noun ٹھِگنا درخت۔ بونسائی۔ جھاڑی دار پودا
Bonspiel Noun پتّھر کنڈلی۔ برف کا کھیل
Bontebok Noun ایک نسواری رنگ کا ہِرن جو جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Bonten Noun تنگ اونی کپڑا ۔ چُست اونی لباس ۔
Bonton Noun عمدہ طریقہ۔ اچّھی تربیّت۔ شائستہ اطوار
Bonum consummatum Noun خیر مکمل ۔
Bonus منافع ۔ زائد جو کمپنی اپنے حصہ داروں کو دے ۔
Bonus certificate Noun سند بونس ۔ بونس سرٹیفیکٹ ۔
Bonus plan Verb بونس منصوبہ ۔
Bonus share Noun بونس حصہ ۔ بونس شیئر ۔
Bonus shares بونس حصص ۔
Bonus shares stk Adjective بونس حصص ۔
Bonus stock بونس اسٹاک ۔
Bonus wage system Noun اجرت کا بونسی طریقہ ۔
Bonus wages system اعلی پیداوار مسہارت کی وجہ سے تنخواہ کے ساتھ زائد اُجرت دینے کا طریقہ ۔
Bonxie Noun ایک سمندری پرندہ ۔