English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bone whirl Noun ران کی ہڈی کا سرا ، گھٹنے کی چپنی ، گولی خانہ جوڑ
Bone zygomatic Noun رخسار کی ہڈی
Boned ہڈی نکالنا ۔
Bonefire Noun وہ آگ جو خوشی کے موقع پر جلائی جاۓ ۔
Bonefish Noun شِکار کی جانے والی مچھلیوں کی بڑی اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ خصوصاً جِس میں بہت کانٹے ہوتے ہیں ۔
Bonehead Noun گاوٴدی آدمی ۔ بدّھو نفر ۔
Boneless Noun, Adjective بغیر ہڈی کے ۔ جس میں ہڈی نہ ہو ۔ ہڈی شامل کیے بغیر ۔
Bonelet Noun چھوٹی ہڈی ۔
Boner Noun غَلطی ۔ خَطا ۔ حَماقَت ۔
Bonerusoa bulimic Noun نوجوان لڑکیوں اور عورتوں میں جسم کو دبلا پتلا رکھنے کے نتیجہ میں ( تاکہ وزن کم رہے ) جسم میں انتہائی نقاہت اور وزن کی کمی ہو جاتی ہے اور بھوک مر جاتی ہے اگر اس دوران اعصاب کو اشتہاء آور تحریک مل جائے تو اسیے میں تمام احتیاطی سلمنک کی تدابیر دھری رہ جاتی ہیں اور عورتیں پھر دھڑادھڑا کھانے پر ٹوٹ پڑتی ہیں (اسیی خواتین کو ڈامیانہ الفلفا ایوینا سٹائو اپلائیں )
Bones Noun جِسَم کا مُکَمَّل ڈھانچَہ ۔
Bones carpal Noun کلائی کی ہڑیاں
Bones facial Noun وبہی ، چہرے
Bones for those who come late Phrase دیر کرنے سے نقصان ہوتا ہے
Bones nasal Noun ناک کی ہڈیاں
Bones of softening Noun ہڈیوں کا نرم ہونا ، لین الغطام
Bones parietal Noun کھوپڑی اور چندیا سر کی ہڈیاں
Bones sesamoid Noun سمسمانیہ
Boneset Noun شمالی امریکہ کا ایک پودا جو طبی خواص کے لیے مشہور ہے ۔
Boneshaker Noun پُرانی کھٹارا گاڑی ۔ ٹھوس ٹائروں والی پُرانی قِسم کی بائیسکل ۔
Bonfils s disease
Bonfire Noun غلاظت جالانے والی آگ یا خوشی کے موقع پر روشن کی جانے والی آگ
Bong Verb گھنٹی بجنا ۔
Bonge Noun بونگو ڈرَم ۔ چھوٹے طَبلوں کا جوڑا ۔
Bongie سلائی ۔
Bongo Noun بونگو ڈرّم۔ چھوٹے طبلے کا جوڑا
Bongo also bongo drum
Bonhomie Noun خوش مزاجی۔ اُنس۔
Bonhomile Noun خوش مزاجی ۔ خوش طبعی ۔ یار باشی ۔
Bonhomme Noun کسان ۔