English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bonhomous Adjective خوش طبع ۔ دوستدار ۔ خوش مزاج ۔ خوش اخلاق ۔
Boniface Noun بھٹیارا۔ سراۓ والا۔ ریستوران کا مالک
Bonification Noun بونس دینا ۔ فائدہ دینا ۔ بود و باش اور کاشتکاری کے حالات کو بہتر بنانا ۔
Boniform Noun نیک خو ۔ منسوب بہ خوبی ۔
Bonify Verb اچھا بنانا ۔ خیر میں تبدیل کرنا ۔
Boniness Noun دبلا پن ۔ اجاڑ ۔
Boning Noun گوشت سے ہڈی یا مچھلی سے کانٹا الگ کرنا ۔
Boning rod Noun نگاہوں سے سیدھ جانچنے کا ڈنڈا ۔
Boning rods Noun, Adjective ٹی کی شکل کی سُلاخیں جو صحیح ڈھلان معلُوم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Bonita Name بونیتا: اچھی ۔ پیاری ۔ چھوٹی ۔ بھلی ۔
Bonitarian Adjective فائدہ مند ۔ قانونی حق کے بغیر کسی چیز پر قبضہ کر کے فائدہ اٹھانا ۔
Bonitarian right Noun حق قبضہ ۔
Bonitary Noun قانونی حق کے بغیر کسی چیز سے فائدہ اٹھانے والا ۔
Bonito Noun ايک قِسَم کی سَمَندری مَچھلی ۔
Bonk کسی سے سیکس کرنا ضرب ۔
Bonked کسی سے سیکس کیا ضرب لگائی ۔
Bonkers Adjective پگلا ۔ پاگل ۔ دیوانہ ۔
Bonmot Noun چُٹکلا۔ لطیفہ۔ خوش گپی
Bonnaire Adjective سلیم الطبع ۔ حلیم ۔ شائستہ ۔ برد بار ۔ بے فکر ۔ خوش مزاج ۔
Bonne Noun خادمہ۔ دائی ماں۔ بچے کی انّا
Bonne bouche Noun لطیفہ خصوصاً جو کھانے کی دعوت کے خاتمے کے طور پر سُنایا جاۓ ۔
Bonne bouche Noun لطیفہ خصوصاً جو کھانے کی دعوت کے خاتمے کے طور پر سُنایا جاۓ ۔
Bonne vivante Noun عیش پسند خصوصاً اچھی غذا کی شوقین ۔
Bonnes fortunes
Bonnet Verb ٹوپی پہننا ۔ ٹوپی پہنانا ۔
Bonnet headed
Bonnet limpet Noun ایک قسم کا گھونگا ۔
Bonnet macaque Noun وہ بندر جس کے سر پر ٹوپی نما بال ہوتے ہیں ۔
Bonnet piece Noun اسکاٹ لینڈ کا سونے کا سکہ ۔
Bonnet shape Noun ٹوپی کا قالب ۔