English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bony متعلقہ ہڈی یا ہڈی والا ۔
Bony ankylotic Noun حقیقی اکڑاﺅ ، سختی ، ہڈی کے خلیوں میں خرابی کی وجہ سے جوڑ کا جم جانا ، دوسری ہڈی سے جڑ جانا ، ہڈی کے خلیوں کا آگے بڑھ کر دوسری ہڈی کے خلیات کے ساتھ چپک جانا
Bony canaliculus Noun قنالچہ استخوانی
Bony crypt Noun ہڈی کا طاقچہ جس میں دانت اُگتا ہے
Bony labyrinth Noun کنپٹی کی ہڈی کا خلا۔ کان کی خم دار نالیوں کی جگہ
Bony or hard palate Noun تالو کا اگلا حصہ ۔
Bony pike Noun امریکہ کی ایک مچھلی ۔
Bony tissue Noun ہڈی
Bony tissue rarefaction Noun ہڈیوں کی بافتوں کا نرم پڑ جانا
Bonze Noun جاپانی یا چینی بدھ پُجاری ۔ جاپان کے لوگ جو بُدھ کی پوجا کرتے ہیں ۔ چین کے لوگ جو بدھ کی پوجا کرتے ہیں ۔
Bonzer Adjective نہایت عُمدہ ۔ اوّل درجے کا ۔ بہترین ۔
Bonzery Noun بدھوں کی خانقاہ ۔
Boo کسی سے ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔
Boo boo
Boo hoo Noun خاص قسم کی سوزش معدہ
Boo off stage Verb آوازے کسنا ۔ پھبتی کے کلمات کہنا ۔
Boob بیوقوف ۔
Boobed احمقایہ ۔
Booboisie Noun احمقوں کی جماعت ۔ جمعیت الحمقاء ۔
Booboo Noun غلطی ۔ بھول چوک ۔ خطا ۔
Boobook Noun ایک بھورا چتی دار اُلّو ۔ ایک بھورے رنگ کا اُلّو ۔ بھورے بالوں والا اُلّو ۔
Booby سادہ لوح ۔
Booby hatch Noun (عوامی) پاگل خانہ۔ (جہاز رانی) جہاز کی چھوٹی کھڑکی
Booby hatch Noun (عوامی) پاگل خانہ۔ (جہاز رانی) جہاز کی چھوٹی کھڑکی
Booby prize
Booby trap Noun فریبی چال۔ پھانسنے کی چال
Booby trap Noun فریبی چال۔ پھانسنے کی چال
Boobyish Adverb بے وقوفانہ ۔ احمقانہ ۔ نا سمجھی کے طور پر ۔
Boobyism Noun احمق پن ۔ حماقت ۔ کند ذہنی ۔
Boobytrap چھپے بم کو جگہ دینا رکھنا ۔