English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bailee negligence of | — | — |
| Bailees particular lien | — | — |
| Bailer | Noun | ضمانت ۔ گیند جو کرکٹ کی گُلِیوں پر لگے ۔ |
| Bailey | Noun | بيلے ۔ بيرونی فَصيل ۔ |
| Bailey bridge | Noun | لوہے کی جالیوں کا عارضی پُل جو ڈھلے ڈھلاۓ اجزا کو جوڑ کر جلد کھڑا کیا جا سکے ۔ |
| Bailie | Noun | اسکاٹ لینڈ کا میونسپل افسر اور مجِسٹریٹ ۔ |
| Bailiery | Noun | منصف بلدیہ کا دائرہ اختیار ۔ |
| Bailieship | Noun | منصف بلدیہ کا عہدہ ۔ |
| Bailiff | قرتی کرنے والا ۔ | |
| Bailiffship | Noun | میئر ۔ قرق امین ۔ کارندہ وغیرہ کا عہدہ ۔ |
| Bailival | Adjective | بیلف یا اس سے متعلق یا اس کے عہدہ سے متعلق ۔ |
| Bailiwick | Noun | بیلف کی عملداری ۔ کِسی کا خاص ذوق یا دائرہ کار ۔ |
| Bailliff | Noun | قُرق امين ۔ ناظَر ۔ سَرکاری افسَر ۔ |
| Bailliwick | Noun | قُرق امين ۔ بيلف يا کارِندے کا دائرَہ اِختِيار اور دَفتَر ۔ |
| Bailment | تحویل شدہ چیزوں کی واپسی ۔ | |
| Bailment on trust | امانتی تحویل ۔ | |
| Bailo | Noun | باب عالی ۔ وینسی حکومت کا نائب ۔ |
| Bailor | امانت رکھنے والا ۔ | |
| Bailout | Noun | ہَوائی جَہاز سے بَذَرِيعَہ پيرا شُوٹ ، جُست لَگانے يا کُود جانے کا عمَل ۔ |
| Bailpiece | Noun | مچلکہ ۔ ضمانت نامہ ۔ |
| Bailsman | Noun | پيشَہ وَر ضامَن ۔ کَرائے کا ضامَن ۔ |
| Baily furnace | Adjective | بیلی فرنیس بجلی کی بھٹی جس میں بجھے ہوئے پتھر کے کوئلے کو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے مزاحمت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Baily s beads | Adjective | پیاز بیڈز سورج گرھن مکمل ہونے سے ذرا پہلے چاند کے کنارے پر نظر آنے والے روشن نقطے ۔ |
| Bailys beads | — | — |
| Bailys beads | — | — |
| Baima | Name | بائمہ: راگ گانے والی۔ سر ۔ راگ ۔ |
| Bain marie | Noun | دوہرا بائلَر ۔ بھَاپ تَختَہ ۔ سَماوار ۔ |
| Bain marie | Noun | دوہرا بائلَر ۔ بھَاپ تَختَہ ۔ سَماوار ۔ |
| Baina | Name | بینا ۔ عمارت بلڈنگ ۔ |
| Bairagi | Name | بیراگی ۔ تارک الدنیا ۔ جوگی ۔ |