English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baidar Name بیدار ۔ ہوشیار ۔ جاگتا ہوا ۔
Baidil Name بیدل ۔ عاشق ۔ دیوانہ ۔ شیفتہ ۔ نا امید ۔
Baiema Name بائمہ ۔ مخلوق پیدا کی ہوئی ۔
Baies Name باعث ۔ ذریعہ ۔ اٹھانے والا ۔
Baig Name بیگ ۔ سردار ۔ امیر ۔ سربراہ ملک ۔ شہزادہ ۔
Baignoire Noun ناٹک میں دریچہ خاص کی نشستیں جو اول درجہ کی سطح پر ہوں ۔
Bail ضمانت لینا ۔
Bail admit to
Bail application Noun درخواست ضمانت ۔ درخواست پر چھوڑنا ۔ ضمانت پر رہا کرنا ۔
Bail bond ضمانت نامہ ۔ ضمانت دینے والا کوئی ثبوت یا کاغذ ۔
Bail civil
Bail dock Noun کمرہ عدالت کی ایسی مخصوص چھوٹی جگہ جہاں ملزم کو دوران سماعت پابند رکھا جاتا ہے ۔
Bail enlarge on
Bail for good conduct Noun ضمانت نیک چلنی ۔ کسی کو اُس کے اچھے برتاو کی وجہ سے آزاد کر دینا ۔
Bail for public peace ضمانت تحفظ امن عامہ ۔
Bail forfeit ones
Bail jumping Noun, Verb ضمانت سے ناجائز فائدہ ۔ بعد ضمانت قانونی تقاضوں کی خلاف ورذی ۔
Bail out
Bail personal
Bail piece Noun ضمانت نامہ ۔
Bail stand to
Bail up Idiom, Phrase مغلوب ہونا ۔ غالب ہونا ۔ غلبہ کرنا ۔
Baila Name بیلا ۔ اللہ کی نذر کی ہوئی ۔
Bailable Adjective قابِل ضَمانَت ۔
Bailable non
Bailable offence جُرم قابلِ ضمانت ۔
Bailage Noun اسباب حوالے کرنے کا محصول ۔
Bailed ضمانت دی ۔
Bailee وہ شخص جس کی تحویل میں کسی خاص غرض سے سامان رکھا جائے ۔
Bailee gratuitions