English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bahaism
Bahama grass Noun دوب ، کبل ، کبل ، گھاس ، دبھ گھاس
Bahameen Name بہامین: بہار ۔ فصلِ بہار ۔
Bahamian Noun, Adjective جزائر الہِند میں واقِع بہا ماس کا باسی ۔ بہامائی نسل کا آدمی ۔
Bahar Arabic ہندوستان اور چین میں استعمال کیا جانیوالا اوزان کا پیمانہ ۔
Bahasa indonesia Noun انڈونیشیا کی سرکاری زُبان ۔
Bahauddeen Name بہاوؑالدین ۔ دین کی روشنی ۔ دین کی رونق ۔ ملتان کے مشہور فیاض ولی کا نام ۔
Bahawalpur بہاولپور ۔ جاگير داروں کا شہر
Bahawer Name بہاور: گراں قدر ۔ بہت زیادہ قیمتی ۔
Baheen Name بہین ۔ بہتری ۔
Bahemed assured him that it would be a good thing to mix a little wine with his water
Bahergi Name بہرگی ۔ دولت ۔ مال ۔ امیر ۔ سرمایہ دار ۔
Bahifsan Name باحفصان ۔ معلم ۔ استاد ۔
Bahih Name بہیہ: پر نور ۔ منور ۔ تاباں ۔
Bahijt Name بہجت:مسرت ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔آرائش ۔
Bahin Name بہین: اچھی ۔ اعلی ۔ بہترین ۔
Bahira arab Noun, Name, Geology, Historical بحیرہ عرب، بحر ہند کا حصہ ہےجو مشرق میں بھارت، شمال میں پاکستان اور جنوبی ایران، مغرب میں جزیرہ نما عرب اور جنوب میں راس غردافی صومالیہ، سقوطرہ یمن اور کنیاکماری (کیپ کومورن) بھارت کےدرمیان گھرا ہوا ہے۔ بھارت کی تاریخ کےوید دور میں اسےسندھو ساگر کےنام سےپکارا گیا ہے۔
Bahirah rome Noun, Name, Geology, Historical بحیرہ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں سپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر کا سمندر ہے۔ بحیرہ روم کے شمال میں یورپ، جنوب میں افریقہ اور مشرق میں ایشیا موجود ہے۔ یہ 2.5 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے
Bahishtan Name بہشتن: جنتی ۔ بہشت والی ۔ پانی بھرنے والی ۔
Bahkal Name بہکل ۔ جوان مرد ۔ پرگوشت ۔ نازک اندام ۔
Bahlol Name بہلول ۔ ہنس مکھ ۔
Bahoo Name باہُو ۔ عصا ۔ چھڑی ۔ مشہور ولی اللہ حضرت سلطان باہُو جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے ۔
Bahram Name بہرام ۔ پانچویں آسمان کا ستارہ ۔
Bahroz Name بہروز ۔ خوش قسمت ۔
Bahtary Name بحتری ۔ عرب کے ایک شاعر کا نام ۔
Bahur Noun کنوارا ۔ نوجوان ۔ کنواری ۔
Bahut Noun نقل اتارنے کا ایک لباس ۔
Bahya Name بہیہ ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ زیبا ۔ عمدہ ۔
Bai al wafa
Baid Name بید ۔ دید ۔ طبیب ۔