English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blacky white Noun اینگلو انڈین ۔
Blacmange Noun جیلی جو جلا تین ا و ر د و د وغعر ا سے بنا تے ہیں ۔
Blad Verb زور دار چانٹا لگانا ۔ زور سے مارنا ۔
Blad blabber
Bladder بليڈر ۔مثانہ
Bladder dock Noun چوکا ، سالونی
Bladder faciculated Noun مثانہ کا لچھا
Bladder fern Noun فرن گھاس کی ایک قسم ۔
Bladder gall Noun پتہ ، مرارہ ، صفرا کی تھیلی
Bladder green Noun ایک قسم کا سبز رنگ جو بک تھارن سے حاصل ہوتا ہے ۔
Bladder kelp Noun بحری اُشنَہ ۔ پھُول کائی ۔
Bladder nose Noun پھُکنا مَچھلی ۔
Bladder of the exstrophy Noun مشانہ کا باہر کو الٹ جانا
Bladder rectal Noun مجری البول یعنی پیشاب کی نالی کا میانہ کی شدید ترین علامت کے باعث مقعد میں لگانے والا بلیڈر
Bladder sacculated Noun کیسہ دار مثانہ ، تاچک دار مثانہ
Bladder urinary Noun مثانہ
Bladder uvula Noun مثانہ کا کوا ، لہاۃ مثانہ
Bladder worm Adjective ٹیپ وورم کی لاروا سٹیج ۔
Bladder wort Noun کھوکھَل پودا ۔ پھُکنا بُوٹی ۔
Bladder wrack Noun کھوکھَل گھاس ۔
Bladderet Noun چھوٹا پھکنا ۔ چھوٹا مثانہ ۔ چھوٹی تھیلی ۔
Bladdermouth Noun بکو ا سی ۔ بڈ بڈ کر نا ۔
Bladderwort Adjective بلیڈر وارٹ ۔ کھوکھلی پودا ۔ گوشت خور ۔ بے جڑ ۔ تیرنے والا پودا ۔ اکثر اوقات تالابوں میں گھاس پات کی طرح پایا جاتا ہے ۔ پتے قطعہ دار ہوتے ہیں ۔
Bladderwrack Noun عام بھوری بحری نبات یا کائی جِس میں ہوا بھرے پتوے ہوتے ہیں جو اِسے اُٹھاۓ رکھتے ہیں ۔
Bladdery Adjective پھُکنا نُما ۔ پَتلا ۔ پھُولا ہُوا ۔
Blade Verb پتّا یا پتی توڑنا ۔ تلوار چاقو وغیرہ میں پھل لگانا ۔
Blade bone
Blade fish
Blade of the tongue Noun زبان کا پھل ۔ جیبھ کا پھل ۔
Blade shoulder Noun شانہ کی ہڈی