English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Black will take no other hue | Phrase | کالے پر کوئی دوسرا رنگ نہیں چڑھے گا |
| Black wood | Noun | درخت جس کی لکڑی کالے رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
| Black wood sissoo | Noun | شیشم ، ٹاہلی ، شیشم سیاہ |
| Blackamoor | Noun | سیاہ جِلد کا آدمی خصوصاً نیگرو ۔ حبشی آدمی ۔ ویسٹ انڈیز کا آدمی ۔ |
| Blackball | کلب میں کسی کے خلاف ووٹ دینا ۔ | |
| Blackballed | کلب میں کسی کے خلاف ووٹ دیا ۔ | |
| Blackbear | Noun, Adjective | ڈرنے کی چیز ۔ ہوا ۔ زور دار طوفان ۔ |
| Blackberry | Noun, Verb | ایک قِسم کا سیّاہ گودے دار بیر یا اِسکی بیل جو کانٹے دار گُلاب کے خاندان سے تعلّق رکھتی ہے ۔ |
| Blackbird | Noun | عام پَرِندہ کستورا جِس کے نر کی چونچ سُرخ ہوتی ہے ۔ |
| Blackboard | تختہ سیاہ ۔ | |
| Blackboard also chalk board | — | — |
| Blackboy | Noun | ایک آسٹریلیائی درخت جِس کا تنا سخت اور سیّاہ ہوتا ہے اور پتّے گھاس کی طرح ۔ |
| Blackbuck | Noun | ایک چھوٹا ہِندوستانی ہِرن جِسکی پیٹھ سیّاہ اور پیٹ سفید ہوتا ہے ۔ |
| Blackcap | Noun | ایک چھوٹی خوش آواز چِڑیا جِس کے نر کے سر پر سیّاہ چوٹی ہوتی ہے ۔ |
| Blackcock | Noun, Adjective | بھٹ تیتر کا نر ۔ تیتر ۔ ایک پَرِندہ نُما جانور ۔ تیتر کی ایک خاص نسل ۔ |
| Blackcurrant | Noun | مویز ، عُرف عام میں منقّا ، کا پودا یا پھل ۔ |
| Blacked | احتجاجا کا روبانہ کیا ۔ | |
| Blacken | سیاہ کرنا ۔ | |
| Blackened | سیاہ کیا ۔ | |
| Blackener | Noun | سیاہ کرنے والا ۔ نام بدنام کرنے والا ۔ |
| Blackening | Noun | کھجلانا ۔ تسوید ۔ |
| Blackett schuster law | Adjective | کسی بھی بڑی گھومنے والی شے مثلا زمین میں مقناطیست ہوتی ہے اس اصول کو بھی پوری طرح ثابت نہیں کیا جا سکا گیا ۔ |
| Blackfan diamond anaemia | Noun | پیدائشی طور پر خون کے سرخ جسیموں کا نہ بن پانا اس کی مختلف اقسام ہیں |
| Blackfellow | Noun | آسٹریلیا کا قدیم قبائلی باشِندہ ۔ |
| Blackfish | Noun | سیّاہ مچھلی مثلاً سرمئی ۔ سامن خصوصاً انڈے دینے کے وقت ۔ |
| Blackfly | Noun | پودوں کو لگنے والی تیلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Blackguard | Noun, Verb | لفنگا ۔ بد معاملہ ۔ بے اصولا ۔ بدمعاش آدمی ۔ گندی ، فحش گالیاں دینا ۔ |
| Blackguardism | Noun | بدمعاشی ۔ پاجی پن ۔ فحش گوئی ۔ |
| Blackguardly | Adverb | بدمعاشی سے ۔ پاجی پن سے ۔ |
| Blackhead | Noun | مسّا ، کیل مہاسے ۔ دانے ۔ چہرے پر نِکلنے والے دانے ۔ |