English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Blacking | Noun | کالَک ۔ سَياہی ۔ |
| Blackish | Adjective | سیاہی مائل ۔ تاریک ۔ سُرمئی ۔ |
| Blackish blue | Noun | سیاہی مائل نیلا ۔ |
| Blackish brown | Noun | سیاہی مائل بھورا ۔ |
| Blackish green | Noun | سیاہی مائل ہرا ۔ |
| Blackish jack | Noun | دارو کپی ۔ شراب رکھنے کی چمڑے کی بوتل ۔ جستے کا سلفائیڈ کا مرکب ۔ |
| Blackish pottery | Noun | سیاہی مائل ظروف ۔ |
| Blackjack | Noun | تاش کا کھیل ۔ سیسے کی موٹھ کا لچکدار سونٹا ۔ |
| Blacklead | Noun, Verb | پنسِل کا سُرمہ ۔ سِکّے کا سُرمہ ۔ سُرمے سے چمکانا ۔ |
| Blackleg | فراڈیہ ۔ | |
| Blacklist | بلیک لسٹ میں نام داخل کرنا ۔ | |
| Blacklisted | بلیک لسٹ میں نام داخل کیا ۔ | |
| Blackly | Adverb | کالے طَرِيقے سے ۔ شَرارَتاً ۔ بَدمَعاشی سے ، |
| Blackmail | بلیک میل کرنا زبردستی کسی سے دولت بٹورنا ۔ | |
| Blackmailed | بلیک میل کیا زبردستی کسی کی دولت بٹوری ۔ | |
| Blackmailer | Noun | دھمکی دے کر کسی کام کے لیے مجبور کرنے والا ۔ |
| Blackmailing | دھمیکوں سے روپیہ وصول کرنا ۔ | |
| Blackmoor | سیاہ فام ۔ | |
| Blackness | Noun | سَياہی ۔ کالا رَنگ ۔ تاريکی ۔ |
| Blackout | Noun | بینائی ، ہوش یا حافظے کا گُم ہو جانا ۔ بِجلی یا ریڈیو نشریات وغیرہ کا ایک دم بند ہو جانا ۔ |
| Blackout | Noun | بینائی ، ہوش یا حافظے کا گُم ہو جانا ۔ بِجلی یا ریڈیو نشریات وغیرہ کا ایک دم بند ہو جانا ۔ |
| Blackshirt | Noun | فاشستی جماعت کا کارکُن ۔ فاشستی جماعت سے تعلق رکھنے والا ۔ فاشستی شخص ۔ |
| Blacksmith | لوہار آہن گر ۔ | |
| Blacksmiths tongs | — | — |
| Blackthorn | Noun | ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس میں مُفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں ۔ |
| Blacktop | سطح ڈھانپنا لک ڈالنا ۔ | |
| Blacktopped | سطح ڈھانپا لک ڈالا ۔ | |
| Blackwater fever | ملیریا بُخار کی ایک قِسَم ۔ سیاہ بولی بُخار ۔ ملیریا کی ایک بِگڑی ہُوئی صُورَت | |
| Blacky | Adjective | سیاہی مائل ۔ |
| Blacky pictures | Adjective | شخصیت پیمائی کا ایک تظلیلی طریقہ آزمایش جس میں درجن کارٹون ہوتے ہیں ۔ |