English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Black spot Noun کسی سڑک وغیرہ کا ایسا حصّہ جہاں اکثر حادثات ہوتے ہوں ۔
Black spruce Noun سَياہ صَنُوبَر ۔
Black squall طوفان وغیرہ جس میں سیاہ بادل ہوں ۔
Black strap Noun ایک گھٹیا قسم کی شراب ۔
Black sturgeon شما لی امر یکا کی جھیلوں کی سگ ما ہی ۔
Black sugar Noun ملیٹھی کا ست ۔
Black tail
Black tellurium Noun سیاہ ٹیلیوریم ۔
Black thorn Adjective بلیک تھارن ۔ جنگلی آلوچہ ۔ ایک خاردار جھاڑی اس پر سفید پھول اور چھوٹے چھوٹے گودا دار ارغوانی رنگ کے آلو بخارے جیسے پھل آتے ہیں ۔
Black thorn Adjective بلیک تھارن ۔ جنگلی آلوچہ ۔ ایک خاردار جھاڑی اس پر سفید پھول اور چھوٹے چھوٹے گودا دار ارغوانی رنگ کے آلو بخارے جیسے پھل آتے ہیں ۔
Black thorn sloe
Black tie Noun سَياہ ٹائی ۔ شام کا نيم رَسمی مَردانَہ لِباس ۔
Black tin ٹین ۔ دھات۔
Black tongue Noun کالی زبان ، زبان پر کالے دانے ہونا
Black top Noun سَياہ سَطَح ۔ تار کول ڈامَر اور ريت کا مُرَکَب ۔
Black topped Noun سیاہ بالائی حصے والے برتن ۔
Black variola Noun جدری نزفی
Black vitriol بے صاف کیا ہوا نیلا توتیا ۔ سیاہ توتیا ۔ ناصاف نیلا توتیا ۔
Black vomit سیاہ رنگ کی قے جو زرد بخار میں ہوتی ہے ۔
Black walnut امریکی اخروٹ کی ایک جنس سیاہ اخروٹ ۔
Black warrior امریکا کا ایک شکاری پرندہ ۔
Black wash
Black washyellow
Black watch Noun کالی پلٹن ۔ بیالیسویں ہائی لینڈرس کی پلٹن ۔
Black water
Black water fever Noun کالا بُخار ۔ سَخَت قِسَم کا مَليرِيا بُخار ۔
Black wattle Noun سیاہ کیکر
Black whale Noun سَياہ وھيل مَچھلی ۔
Black widow Adjective بلیک ویڈو ۔ بٹن مکڑی ۔ زہریلا مکڑا اس کی متعدد ذیلی اقسام ہیں ۔ مادہ تقریبا ایک سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ رنگ سیاہ اور کاٹنا نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
Black widow spider Noun امريکَن مَکڑی ۔