English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Black mans criterion
Black mar ket چور بازاری ۔
Black marble Noun کالا پتھر ۔ حجرِاسود ۔ سنگ موسیٰ ۔
Black maria Noun (بول چال) قيدِيوں کو لانے لےجانے کی پوليس گاڑی ۔
Black mark Noun, Adjective کلنک کا ٹیکا ۔ بدنامی کا ٹیکا ۔ بد نما داغ ۔
Black market Noun چور بازار ۔ کالا بازار ۔
Black marketeer چور بازاری کرنے والا ۔ کالا ۔
Black marketing چور بازاری ۔
Black monday Noun, Adjective تعطیلات کے بعد پہلا سوموار ۔
Black money Adjective غیر قانونی حاصل کردہ رقم ۔ کالا دھن ۔
Black monk سیاہ پوش راہب ۔
Black moss ایک قسم کی کائی جو فلوریڈا میں پائی جاتی ہے ۔
Black mouth
Black mulberry Noun شاہ توت ، سیاہ شہتوت
Black muslim Noun سَياہ فام مُسَلمان ۔
Black muslims Noun بلیک مسلم ۔ کالے مسلمان ۔ امریکہ کے حبشی مسلمان ۔
Black mustard Noun سیاہ رائی ، کالی رائی
Black mustard wild Noun سیاہ رائی
Black myrobolan Noun ہلیلہ سیاہ ، کالی ہرڑ
Black neb
Black necked swan راج ہنس جس کا سر اور گردن کالی اور پورا جسم بالکل سفید ہوتا ہے ۔
Black nob Noun ہڑتالی مزدور کی جگہ کام کرنے والا ۔
Black note Noun سخت یا سیاہ پردہ ۔
Black on red Noun سرخ پر سیاہ ۔
Black out Verb عارضی طور پر ۔ یادداشت یا ہوش و حواس کا زائل ہو جانا ۔ پابندی لگا دینا ۔ اندھیرا کر دینا ۔
Black out Verb عارضی طور پر ۔ یادداشت یا ہوش و حواس کا زائل ہو جانا ۔ پابندی لگا دینا ۔ اندھیرا کر دینا ۔
Black ox Idiom بد قسمتی ۔
Black panther Adjective بلیک پینتھر ۔ سیاہ چیتا ۔ بڑی جسامت کا رات کو نکلنے والا گوشت خور ممالیہ ۔ جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
Black panthers Noun سَياہ فام تَشَدُد پَسَندوں کی تَنظيم ۔
Black papers Adjective برطانوی نظام تعلیم کے غیر سرکاری مستند تنقیدی جائزے ۔