English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Black beetle Noun بھونرا ۔
Black belt Noun سَياہ پَٹی ۔ جُوڈو کَراٹے ميں اعلٰی مَہارَت کی تَصديق ۔
Black berry جامن ۔
Black berry جامن ۔
Black berrying
Black bile سودا ۔
Black bird Adjective بلیک برڈ ۔ کلچڑی ۔ بہت سے ان پرندوں کا عمودی نام جن کے بال و پر سیاہ ہوتے ہیں ۔
Black bird Adjective بلیک برڈ ۔ کلچڑی ۔ بہت سے ان پرندوں کا عمودی نام جن کے بال و پر سیاہ ہوتے ہیں ۔
Black birding Noun بلیک برڈنگ ۔ بردہ فروشی ۔ حبشیوں کو غلام بنا کر بھیجنا ۔
Black bladder dart Noun تھیلی دار تیر پھل ۔
Black board Noun تَختَہ سَياہ ۔
Black board Noun تَختَہ سَياہ ۔
Black body Adjective بلیک باڈی سیاہ جسم جو ہر طرح کی روشنی جذب کرے لیکن کچھ بھی منعکس نہ کرے ۔
Black body Adjective بلیک باڈی سیاہ جسم جو ہر طرح کی روشنی جذب کرے لیکن کچھ بھی منعکس نہ کرے ۔
Black book Noun کالی کِتاب ۔ بَد کِردار لوگوں کی فہرِست ۔
Black bottom Noun ایک امریکن ناچ ۔
Black bource Noun زر کا کالا بازار ۔
Black box Noun سَياہ ڈِبَہ ۔ کوئی مَشينی حِصَہ عمُوماً بَرقِياتی آلَہ ۔ ہَوائی جَہاز ميں پَرواز کا ريکارڈ رَکھنے والَہ بَکس ۔
Black box also flight roard
Black box testing Noun بلیک باکس ٹیسٹنگ ۔ سافٹ ویئر کی جانچ کا ایک اپ طرز عمل جس میں پڑتال کرنے والا شخص سافٹ ویئر کے ساتھ بلیک باکس کا برتاﺅ کرتا ہے ۔ اس جانچ پڑتال کا مرکز اس کے اندرونی ساخت یا سٹرکچر کی بجاۓ اس کی کارکردگی پر ہوتا ہے ۔
Black bread Noun ایک قسم کی موٹے آٹے کی روٹی ۔
Black browed Adjective سیاہ بھووں والا ۔ افسردہ ۔ چیں بجبیں ہونے والا ۔
Black bryony Noun ایسے پودے جو برائیونی سے مشابہ ہوں مگر اس نوع کے نہ ہوں ۔
Black buck Adjective بلیک بک ۔ سیاہ ہرن ۔ ہندوستان میں پایا جانے والا چیتل یا ہرن تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ نر ہرن کے سینگ خمدار ہوتے ہیں ۔
Black burns pendulum
Black calla Noun سُليمانی سَمَن ۔ عجالَہ ۔ سَدا بَہار بُوٹی ۔
Black cancerous Noun سوداوی سرطان
Black cap Noun سَياہ کَلغی ۔ خُوش الحان چِڑيا ۔
Black cap Noun سَياہ کَلغی ۔ خُوش الحان چِڑيا ۔
Black capped