English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Black caraway seed Noun زیرہ سیاہ ، کرویہ
Black carbon Noun سیاہ کاربن ۔
Black cattle Noun سیاہ مویشی ۔
Black character Noun ایک قسم کی ٹائپ جس کو گوتھک کہتے ہیں اور جو ابھی تک جرمن یا پرانی انگریزی میں مستعمل ہے ۔
Black cherry Noun آلو بالو
Black choler Noun سودا ۔
Black clergy Noun راہب ۔
Black coal Noun سیاہ کوئلہ ۔
Black coat Noun پادری ۔
Black coated قلم کے مزدور ۔
Black coated workers Adjective سفید پوشن ۔ تنخواہ دار ملازمین کا یا ان سے متعلق یا ان کے طبقے سے مخصوص جن کی ملازمت جسمانی محنت اور مشقت کا تقاضا نہیں کرتی اور جن کا لباس کم و بیش پر تکلف یا رسی ہوتا ہے یعنی محنت کش لوگوں کے برعکس ۔
Black cock Adjective بلیک کاک ۔ سیاہ تیتر ۔ بھٹ تیتر کا نر ۔
Black code Noun کالا قانون ۔ سیاہ قانون ۔ ایسی حکومت جس میں غلط کام ہوں جو برائی کی طرف لے کر جائے ۔
Black coffee Noun بے دودھ کا قہوہ ۔ کالی کافی ۔
Black concentrate Noun سیاہ ارتکاز ۔
Black copper Noun سیاہ تانبہ ۔
Black cotton earth Noun سیاہ کپاسی مٹی ۔
Black country Noun دھواں دھار یا پر غبار مقام ۔
Black crappie Noun سَياہ اور نَقرَی مَچھلی ۔
Black cummin Noun سیاہ زیرہ ۔
Black currat Noun منقیٰ سیاہ
Black damp choke damp
Black death Noun طاعونِ اعظَم ۔ وَبائی موت ۔ طَاعون کا مَرَض ۔
Black diamond کوئلہ ۔
Black diamonds Adjective کوئلے ۔
Black dog Noun بد مزاجی ۔ افسردگی ۔ مایوسی ۔
Black draught Noun ایک مسہل ۔
Black drop Noun گہرے رنگ کی ایک دوا جو افیون اور سرکے سے بنتی ہے ۔
Black economy Adjective جز وقتی کام ۔
Black english Noun سَياہ فامی انگريزی ۔