black box testing – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلیک باکس ٹیسٹنگ ۔ سافٹ ویئر کی جانچ کا ایک اپ طرز عمل جس میں پڑتال کرنے والا شخص سافٹ ویئر کے ساتھ بلیک باکس کا برتاﺅ کرتا ہے ۔ اس جانچ پڑتال کا مرکز اس کے اندرونی ساخت یا سٹرکچر کی بجاۓ اس کی کارکردگی پر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu