English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Badge of fraud | Noun | دھوکا نشان ۔ |
| Badgeless | Adjective | بغیر کسی نشان یا علامت کے ۔ |
| Badgeman | Noun | لائسنس دار فقیر یا بھکاری ۔ |
| Badger | بِجّو ۔ | |
| Badger baiting | Noun | ایک کھیل جس میں کتوں کو بجّووں کو ان کی سرنگ سے نکالنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ۔ |
| Badger dog | Adjective | بیجر ڈاگ ۔ بجوکتا ۔ مراد خور ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ چھوٹے قد کا کتا جس کا قد کندھوں تک ۲۰ یا ۲۵ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ |
| Badger fly | Noun | مکھی کی شکل کا وہ کانٹا جس سے مچھلی کا شکار کیا جاتا ہے ۔ |
| Badger hog | Adjective | باگ بیجر ۔ ریگستانی بجو ۔ مردار خر ممالیہ آرکٹو ٹیکس کولارس ۔ |
| Badger honey | Adjective | ہنی بیجر ۔ افریقی بجو ۔ رٹیل افریقی گھونس میلی ووراکیپنس گوشت خور ۔ |
| Badger legged | Adjective | بیجر لیگڈ ۔ بجو پایہ ۔ غیر مساوی ٹانگیں رکھنے والا ۔ |
| Badger legged | Adjective | بیجر لیگڈ ۔ بجو پایہ ۔ غیر مساوی ٹانگیں رکھنے والا ۔ |
| Badger rock | Adjective | راک بیجر ۔ پہاڑی بجو ۔ وبر ہیریکس ۔ |
| Badgered | ضد سے منوایا ۔ | |
| Badgering | Noun | ایذا دہی ۔ گواہ پر اس سے جرح کرنا کہ وہ سخت پریشان ہو جائے ۔ |
| Badgerly | Adjective | بجّو مانند ۔ بھورے بالوں والا ۔ |
| Badi | Name | بادی: ظاہر ۔ عیاں ۔ آغاز کرنے والا ۔ |
| Badia | Name | بادیہ: بڑا پیالہ ۔ بڑا کٹورا ۔ |
| Badiaga | Noun | کھیل میں مذاق کرنا ۔ |
| Badiamce | چمک روشنی تجلی ۔ | |
| Badian | Noun | سونف ۔ بادیان ۔ |
| Badigeon | Noun | پلاسٹر اور ریتیلے پتھر کا ایک مرکب جسے معماری کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |
| Badinage | Verb | ہلکا مذاق کرنا ۔ ظریفانہ دل لگی کرنا ۔ |
| Badir | Name | بادِر ۔ ڈرنے والا ۔ چالاک ۔ |
| Badira | Name | بادرہ: ہوشیار ۔ چالاک ۔ |
| Badirah | Name | بادرہ ۔ بھاگنے والی ۔ |
| Badiseer | Name | بادسیر ۔ تیز گھوڑا ۔ معزز شخص ۔ |
| Badiyah | Name | بادیہ ۔ صحرا ۔ بیابان ۔ بیابان ۔ جنگل ۔ دشت ۔ |
| Badkhashi | Name | بدخشی: بد فشانی ۔ شہر بد خشاں سے منسوب ۔ |
| Badla | Name | بادلہ: سونے چاندی کا تار۔ زربفت۔ |
| Badlands | Noun | خُشک عِلاقوں میں وسیع ، بنجر ، سیل زدہ قِطعات ۔ |