English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baeer Name بعیر ۔ اونٹ ۔ جسے ریگستانی جہاز بھی کہتے ہیں ۔
Baem Verb جگمگا نا ۔ مسکر ا نا ۔ شگفتہ ہو نا ۔ شعا ع ر یز ہو نا ۔د ر خشا ں ۔
Baes Name عابث: کھیلنے والا ۔ کھلاڑی ۔ کھلنڈرا ۔
Baetidae Adjective بیٹیڈا ۔ یک روزہ حشرات چھوٹے اور نازک حشرات جن کے پر شفاف ہوتے ہیں ۔ اوپر والے پروں پر چند آڑھی ترچھی رگیں ہوتی ہیں ۔
Baeyers tension theory
Bafazllah Name بفضلہ تعالی ۔ خدا کے فضل و کرم سے ۔
Baff Verb بھونکنا ۔ مارنا ۔ چوٹ پہنچانا ۔
Baffle روکنا مات دینا ۔
Baffle board Adjective بیفل بورڈ ہوا گیس یا مائع کے بہائو کی سمت تبدیل کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی پلیٹ ۔
Baffle plate
Baffled دھوکہ دیا ۔
Bafflement Noun عاجز کرنے ، روکنے یا توڑ کرنے کا عمل
Baffleness Noun عاجزیت ۔ ذلت ۔ رسوائی ۔
Baffler Noun پریشان کرنے والا ۔ چکرا دینے والا ۔
Baffling Adjective پریشان کن ۔ حیران کن ۔ مایوس کن ۔
Baffling wind Noun ایسی ہوا جو جہاز رانی میں رُکاوٹ پیدا کرے ۔
Bafflingly Adverb عاجز کرتے ہوۓ ۔ توڑ کرتے ہوۓ ۔
Baffy Adjective گولف کا ڈنڈا ۔ چوگان ۔
Baffy spoon Noun چوگان ۔ گولف کا ڈنڈا ۔
Bafinda Name بافندہ ۔ بُننے والا ۔ کپڑا بننے والا ۔ جولاہا ۔
Bafindah Name بافندہ: بننے والا۔ کپڑا بننے والا ۔
Baft Noun ادنیٰ درجے کا سُوتی کپڑا ۔
Bafta Name بافتہ: ریشمی کپڑا ۔
Bag بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔
Bag a telle
Bag and baggage Idiom, Phrase بوریا بستر ۔ سازوسامان ۔ ضروریات کا سامان ۔
Bag cargo تھیلوں میں بند مال جہاز ۔
Bag fox Noun وہ لومڑی جو زندہ تھیلے میں بند کر کے شکاری کتوں کے سامنے چھوڑ دی جاۓ ۔
Bag muff Noun کیسہ دار ۔ دست پوش ۔
Bag of bones Adjective بہت دُبلا پتلا شخص یا جانور ۔ مریل ۔