English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Badly Phrase بری طرح ۔
Badly behaved شریر ۔ شرارتی ۔
Badly in need of Verb کسی شے کی شدید ضرورت ہونا ۔
Badly off Adjective بُرے عالم میں ۔ بُرے حالات میں ۔
Badly off Adjective بُرے عالم میں ۔ بُرے حالات میں ۔
Badly off for
Badmash Noun بدمعاش ۔ شریر ۔
Badminton Noun چِڑی چھِکا ۔ بيڈ مِنٹَن ۔
Badminton is tiring Phrase بیڈ منٹن تھکاوٹ والا کھیل ہے
Badmintor Noun ایک کھیل جو چڑی پردار گیند اور ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے ۔
Badmouth تنفید کرنا ۔
Badmouthed تنفید کی ۔
Badness Noun بُرائی ۔ بَدی ۔ بُرا ہونا ۔
Badoo Name بدو ۔ بدوی ۔ عرب کے خانہ بدوش لوگ ۔
Badoor Name بدور: چاند ۔ بدر کی جمع ۔
Badpa Name بادپا ۔ ہوا کے پاوؑں والا ۔ تیز رفتار گھوڑا ۔
Badr Name بدر ۔ مکمل چاند ۔ چودھویں کا چاند ۔ جنگ بدر ۔
Badra Name بدرہ: محترمہ ۔ بیگم ۔
Badragh Name بدرغ: شاخ ۔ ٹہنی ۔
Badrah Name بادرہ ۔ بھاگنے والی ۔
Badran Name بادران ۔ پنکھا ۔ ایک فرشتے کا نام ۔
Badraqa Name بدرقہ ۔ آسرا ۔ سہارا ۔ رہبر ۔ رہنما ۔ قیادت کرنے والا ۔
Badria Name بدریہ: چاند ۔ ماہتاب ۔ قمر ۔
Badsair Name بادسیر : تیز گھوڑا ۔ معزز شخص ۔
Badshah Name بادشاہ ۔ شاہ ۔ والئی سلطنت ۔
Badshahi mosque is in the lahore Phrase بادشاہی مسجد لاہور میں ہے
Badshahi mosque is one of the biggest mosque in the world Phrase بادشاہی مسجد دنیا کی سب سے بڑی مسجدوں میں سے ایک ہے
Baedeker Noun رَہنُمائے سَياحَت کا کوئی سا سِلسِلَہ کُتَب ۔
Baee Adjective امریکہ کی یونیورسٹی میں ابتدائی تعلیم پر دی جانے والی پہلی ڈگری ۔
Baeenah Name بعینہ ۔ ہو بہو ۔ ویسا ہی ۔ جوں کا توں ۔ بالکل وہی ۔