English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bilirubin Adjective بائی لیروبین ۔ سرخ صفرا ۔ صفرا میں پایا جانے والا سرخ رنگدار مادہ ۔
Bilirubinaemia Noun خون میں بائیلروبن کی موجودگی ۔ بعض اوقات اس سے خون میں بائلیروبن کی کثرت مراد ہے ۔
Bilirubinemia Noun بلی روبن دمویت
Bilirubinuria Noun بلی روبن بولیت
Bilis Noun پت ، صفرا
Biliteral Adjective دو حروف پر مشتمل ۔ دو حرفی ۔
Biliteralism Noun کسی زبان میں دو حرفی مادوں کا ہونا ۔
Bilitherapy Noun علاج بالصفرا
Bility Noun نا قابلیت ۔ نا اہلی ۔ نا اہلیت ۔
Biliurai Noun بیشاب میں صفرا کی موجودگی ۔
Biliuria Phrase صفرابولی : لاطینی لفظ بلس بمعنی بائل اور یونانی لفظ اور دن بمعنی پیشاب سے مرکب اصطلاح پیشاب میں بائل پلمنٹس کی موجودگی ۔
Bilivaccin Noun صفراوی جدرین
Biliverdin سبز صفرا ۔
Bilk اٹھائی گیرہ اچکا ۔
Bilk com Verb فریب دینا ۔ چکا دینا ۔
Bilked دھوکا دیا ۔
Bilker Noun دھوکے باز۔ چَکما دينے والا ۔
Bill Noun پروگرام ، مسوّدہ قانون ، چونچ ، پروگرام میں داخل کرنا ، اعلان کرنا ، اشتہار لگانا ۔
Bill and coo Adjective پیار محبت کی باتیں ۔
Bill and note broker Noun بل اور نوٹ دلال ۔
Bill backing Noun پشتی بل ۔
Bill board Noun اِشتَہاری تَختَہ ۔ بورڈ ۔
Bill board Noun اِشتَہاری تَختَہ ۔ بورڈ ۔
Bill book ھنڈی کتابچہ ۔
Bill boom Adjective ہنڈی کتابچہ ۔
Bill broker ہنڈی دلال ۔ گھروں میں بل دینے والا شخص جو بل بانٹتا ہے ۔
Bill clerk Noun بل کلرک ۔
Bill counter Noun بل کاوٴنٹر ۔
Bill diary Noun بل ڈائری ۔
Bill discharged