English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Beyond time | خارج از معیاد ۔ بعد از وقت ۔ | |
| Beyond without dispute | یقیناً ۔ | |
| Beyond words | نا قابلِ بیان ۔ | |
| Beyondthe seas | Verb | سمندر پار ۔ سمندر کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر جانا ۔ |
| Bezant | Noun | (فَنِ تَعمير) بَزنَط ۔ ايک قَديم سِکَّہ ۔ |
| Bezantler | Noun | ہرن کے سینگ کی دوسری شاخ ۔ |
| Bezanty | Adjective | طلائی سکے میں بنا ہوا ۔ |
| Bezel | Adjective | کگر بائو سرا جیسے چھینی کا ہوتا ہے جھری جس میں گھڑی کا شیشہ ہوتا ہے یا زیورات میں موتی گی جھری ۔ |
| Bezesteen | Noun | مشرق کا صرافہ بازار ۔ مشرق کا بازار ۔ |
| Bezetta | Noun | وہ رنگ جوکتاں کے ٹکڑوں کو بعض رنگ کرنے والے مادوں میں ڈبو کو تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Bezier curve | Noun | بیزیئر کرو ۔ ایک ایسا خم جسے حسابی طریقے سے تخمینہ لگا کر اور مختلف نقاط کو ملا کر ہموار اور خم سے پاک ایسی سطح میں تبدیل کر دیا جاتا ہے جو پروگرامز اور سی اے ڈی موڈلز کی تمثیل کے لیے درکار ہوتی ہیں ۔ |
| Bezique | Noun | بزِک ۔ تاش کا ايک کھيل ۔ |
| Bezla | Name | بذلہ: مزاح ۔ لطیفہ ۔ شغل ۔ |
| Bezoar | Noun | زہر مُہرَہ ۔ فاد زير ۔ |
| Bezoar antilope | Noun | بارہ سنگھا کی ایک قسم ۔ |
| Bezoar goat | Noun | بکری کی ایک قسم ۔ |
| Bezoardic | Adjective | تریاقی ۔ زہر مہرہ کی خاصیت رکھنے والا ۔ |
| Bezold s abscess | — | — |
| Bh symbol for the element bohrium | Phrase | بی ایچ ، یہ عنصر بوہریم bohrium کی علامت ہے ۔ |
| Bhairiamara | بھیرامارا ۔ | |
| Bhakti | Noun | (ہِندی) ديوتا کی بھَگتی ۔ اللہ کی عِبادَت ۔ |
| Bhalwal | بھلوال ۔ ضلع سرگودھا کا ايک شہر جو کنو مالٹا سنگترہ کی پيداوار کے ليے مشہور ہے | |
| Bhang | Adjective | دیکھیئے ۔ |
| Bharal | Noun | ہمالیہ کی جنگلی بھیڑ جِس کی کھال نیلگوں اور سینگ پیچھے کی طرف مُڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Bharam | Name | بھرم ۔ ساکھ ۔ اعتبار ۔ دھوکہ ۔ ناموری ۔ راز ۔ |
| Bharat | Noun, Name, Geology | بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے،مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ |
| Bhart | Name | بھرت ۔ رام چندر جی کے چھوٹے بھائی کا نام ۔ |
| Bhattacharyas distance | — | — |
| Bhc | — | — |
| Bhc benzene hexachloride hch hexachlorocyclohexane c6h6c6 | — | — |