bezier curve – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیزیئر کرو ۔ ایک ایسا خم جسے حسابی طریقے سے تخمینہ لگا کر اور مختلف نقاط کو ملا کر ہموار اور خم سے پاک ایسی سطح میں تبدیل کر دیا جاتا ہے جو پروگرامز اور سی اے ڈی موڈلز کی تمثیل کے لیے درکار ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu