English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bewhisker Verb مونچھیں لگانا ۔
Bewhiskered Adjective فرسودہ ۔
Bewidered پریشان کیا ۔
Bewig Verb مصنوعی بال لگانا ۔
Bewigged Adjective وِگ پہنے ہوئے ۔ مصنوعی بال لگائے ہوئے ۔
Bewilder پریشان کرنا ۔
Bewildered Adjective اُلجھا ہوا ۔ حیران ۔ حیرت زدہ ۔ ششدر ۔
Bewilderedly Adverb حیرت زدہ ہو کر ۔ حیران ہو کر ۔
Bewilderedness Noun حیرت زدگی ۔ تحیر ۔ الجھاو ۔
Bewildering Adjective اُلجھا دینے والا ۔ حیران کُن ۔ پریشان کر دینے والا ۔
Bewilderingly Adverb حيرانی سے ۔ پَريشانی سے ۔
Bewilderment Noun گھَبراہَٹ ۔ بے کَلی ۔ اِضطَراب ۔
Bewilderness Noun پریشانی ۔ گھبراہٹ ۔ اُلجھاو ۔ حیرانی ۔ سراسیمگی ۔ اضطراب ۔
Bewit Noun ایک چرمی تسمہ جس سے باز کے پیروں میں گھنگرو باندھتے ہیں ۔
Bewitch جادو کرنا لبھانا ۔
Bewitched متاثر یا کشش کیا ۔
Bewitcher Noun ساحِر ۔ جادو ٹُونا کَرنے والا ۔
Bewitchery Noun ساحِری ۔ جادوگَری ۔
Bewitching Adjective سَحَر آميز ۔ جادُو چَشَم ۔
Bewitchingly Adverb جادو سے ۔ ادا سے ۔ دِلکَشی سے ۔
Bewitchment Noun سَحَر ۔ دِلکَشی ۔ مَسحُورِيَت ۔
Bewrap Verb لپیٹنا ۔ ڈھانپ دینا ۔
Bewray Verb بتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بے خیالی میں راز افشاء کرنا ۔
Bewusstsein ueberhaupt Noun شعور عمومی ۔
Bewusstseinslage Verb شعور بے تثمائی ۔ شعوری طرز عمل جس ميں حسی ياتمثائی کردار نہيں ہوتا ۔
Bex Noun کھا نسی سصال
Bey Verb جھکانا ۔ موڑنا ۔
Beylic Noun ترکی صوبے جو بے کی عمل داری میں ہوں ۔
Beyond آرپار دوسری طرف ۔
Beyond above measure بے حد ۔ بے انتہا ۔ حد سے زیادہ ۔