bharat – Meaning and Explanation
Part of speech : Noun, Name, Geology
Urdu Meaning (اردو معنی)
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے،مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔
🔹 Roman Urdu
Part of speech : Noun, Name, Geology, Historical
Urdu Meaning (اردو معنی)
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے جو بر صغیر کے زیادہ تر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ بھارت کے مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئ، کولکاتہ، دہلی حیدر آباد اور بنگلور ہیں۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. jawad |
| 2. emblem | 2. a bad name is worse than bad deeds |
| 3. hull | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. aa |