English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Berthed بحری جہاز کو نشست میں ڈالا ۔
Berthelotia lanceolata Noun ریشیم بوٹی ، راسن ، سوسن ، جبلی ، زجبیل شامی
Berthierite Noun نٹیمن اور فولاد کا ایک سلفائیڈ ۔
Berthing Noun جہاز کو گودی میں ٹہرانا ۔
Berthollide compound nonstoichiometric compound named after claude louis berthollet1748 1822
Berthon boat
Bertillon method of identification Noun برٹیلن کا طریقہ شناخت ۔
Bertillon system Adjective جسم کے بعض حصوں کی پیمائش لینے کا نظام جس کے ذریعے پولیس اُس شخص کو دوبارہ شناخت کر سکتی ہے ۔
Bertillonage Noun پیمائش اور انگلیوں کے نشانات کی پیمائش سے مجرموں کی شناخت کا برطانوی طریقہ ۔
Bertothidae Adjective برٹوتھیڈا ۔ برٹو تھیڈا ۔ عصبی پردار درمیانے سائز کے حشرات کا خاندان بالغ حشرہ ۸سے ۱۵ ملی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔
Berufsberatung Adjective جرمنی میں پیشہ ورانہ رہنمائی کو کہتے ہیں ۔
Berufsbildung Adjective جرمنی میں پیشہ ورانہ تربیت کو کہتے ہیں ۔
Bervis vinculum Noun قیود صفیر
Bery bery بیری بیری ۔ وٹامن بی کی کمی سے لاحق ہونے والا مرض ۔
Beryar Name بریار : زرخیز ۔ طاقتور ۔
Beryl Adjective زبر جد کا ۔ زبر جدی ۔ زبرجد کی طرح ۔
Beryl 3beo al2o3 6sio2
Beryllia Noun بیریلیم یا گلوکیمیم کا آکسائیڈ ۔
Berylline Adjective فيروزی ۔ زير جَدّی ۔
Berylliold Noun بیریلیم نما ۔ جیومیٹری کا ایک ٹھوس جو دوبارہ ضلعوں والے مخروطوں سے بنتا ہے اور جنکے قاعدے ملے ہوۓ ہوں ۔
Berylliosis Noun صنعتی علاقوں میں سانس کے ذریعے بیریلیم کے جسم میں داخلے سے پیدا ہونے والا پھیپھڑوں کا نقص جس کے علاج میں سٹیرائڈز استعمال ہوتے ہیں ۔
Beryllium بیر یلیئم ۔ خا کستری رنگ کی ہلکی دھات ۔۔۔۔۔عنصر۔۔۔۔ جو بیریلیئم کلورائیڈ کے آمیزہ کی برق پاشیدگی electrolysis سے حاصل کرتے ہیں ۔ جوہری عدد چار ۔ درجہ سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال 1500 درجہ سینٹی گریڈ اور کثافت اضافی 1.85 ہے ۔ اسے بھر تیں بنانے ، نیو کلیئر ری ایکٹر میں ماڈ ریٹر اور نیو ٹرانز کے ذریعہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی شیٹس ایکسرے ٹیوبز کی ونڈوز بنانے کے کام آتی ہیں ۔
Beryllium chloride becl2
Beryllium hydroxide beoh2
Beryllium nitrate beno323h2o
Beryllium oxide beo
Beryllium silicate Adjective قیمتی پتھر جیسے بیرائل ایمرالڈ اور ایکوامیرین بیریلیم سیلیکٹ اور ایلومینیم سلیکیٹ کے بنے ہوتے ہیں ۔
Berylloisis Phrase دیکھو ۔
Beryllonite Noun بیرولونائٹ ۔
Berytidae Adjective بیری ٹیڈا ۔ چھوٹے نازک کھٹملوں کا خاندان ان کی ٹانگیں لمبی استوانی اور رانیں ٹاپ دار متورم ہوتی ہیں ۔ یہ حشرہ نہایت سست ہوتا ہے ۔ چراگاہوں اور چھوٹی نباتات میں پایا جاتا ہے ۔