English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Benorylate Phrase بینورائی لیت : ایسٹر شدہ اسپرین ۔ بے بو اور بے ذائقہ ہضمی قنال میں اچھی طرح جذب ہو جاتی ہے ۔
Bent جھکنا ۔
Bent bar coin
Bent brow Noun بھوں چڑھا ۔
Bent down Adjective مڑا ہوا ۔ راغب ۔
Bent grass Noun نرسلی گھاس
Bent lever Noun خمیدہ بیرم ۔
Bent on Adjective کسی کام کو کرنے کے لئے پُر عزم ۔
Bent out of shape Adjective سخت ناراض یا پریشان ۔
Benthal Adjective قَعری ۔ ايک ہَزار قيدَم (چھے ہَزار فٹ)
Benthamic Adjective بنتھم کے مطابق ۔
Benthamida capitata Noun تھروار تھرمل تھیسی
Benthamism Noun انگریز فلسفی جُرمی بینتھم کا اِجتماعی افادیت کا فلسفہ ۔
Benthamite Noun بنتھم کے عقیدے کا پیرو ۔
Benthic Noun سمندر کی تہ یا اسکے پودے اور جانور کا یا ان سے متعلق ۔
Benthic describing animals that live on or near the sea bed or lake bed often attached to it in particular deep sea organism Phrase بینتھک ، ایسے جانور جو سمندر یا جھیل وغیرہ کی تہہ کے قریب رہتے ہیں ۔
Benthon Noun, Adjective سمُندر کی تہ میں پاۓ جانے والے جانور اور پودے قعر نمُو ۔
Benthon benthos Adjective سمندر کی تہ میں رہنے والے جانور اور پودے ۔
Benthonic benthic
Benthos Adjective بین تھاس ۔ قعریہ ۔ مقرباش ۔ سمندر کی تہہ میں پائے جانے والی نباتات اور حیوانات ان میں ستارہ مچھلیاں سمندر پھول اور حیوانات صدفیہ شامل ہیں ۔
Bentinck Noun تکونے بادبان ۔
Bentinck boom
Bentinck shroud Noun تکونے بادبان کا کپڑا ۔
Benting Noun گھاس کی تلاش میں نکلنا ۔ کیلے جیسے درخت والی بوٹی کے بیج کا ڈنٹھل ۔
Benting time Noun وہ وقت جب کبوتر وغیرہ گھاس کھانے پر اتر آتے ہیں ۔
Benton visual retention test Adjective اعضاء کی خرابی چیک کرنے کے لیے کلینک میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Bentonite بینٹو نائٹ ۔ فلرزارتھ ( چکنی مٹی ) سے ملتا جلتا مادہ ۔
Bentwood Noun مصنوعی طور پر نئی شکل دی ہوئی لکڑی ، فرنیچر بنانے کے لیے ۔
Benty Adjective بینٹ گھاس کا یا اس سے متعلق ۔
Benumb اکڑا دینا ۔