English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Benefits rec eived principle محصول کاری کا منفعتی نظریہ ۔
Benefits received principle محصول کاری کا منفعتی نظریہ ۔
Benefitted فائدہ دیا ۔
Beneful Adjective خطرناک ۔ مہلک ۔ مضر ۔ زہریلا ۔
Benelux Adjective بینے لکس ۔ بلجیم ۔ ہالینڈ اور لکسمبرگ کا اقتصادی اتحاد ۔
Benemid Noun پروبینے سڈکا تجارتی نام ۔
Benesh Name بینیش ۔ عقل والی ۔
Benet Noun گرجا کے چار سلسلوں میں سے تیسرا سلسلہ جس کا کام بھوتوں یا ارواح خبیثہ کو بھگانا تھا ۔
Benevolence Noun کَريمُ النَفسی ۔ فيض رَسائی ۔
Benevolences Noun فیوض و برکات ۔
Benevolent Adjective فيض رَساں ۔ خير انديش ۔
Benevolent despot Noun خیر اندیش حکمراں ۔ رعایا پرور مطلق العنان حکمراں ۔
Benevolent fund Noun اعانت ۔
Benevolent neutrality Noun خیر طلب غیر جانبداری ۔
Benevolently Adverb فَياضی سے ۔ کَريمُ النَفسی سے ۔
Benfield process بینی فیلڈ پراسیس ۔ ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیسوں میں سے کاربن ڈائی اکسائیڈ کو الگ کرنے کا طریقہ ۔
Bengal Noun ہندوستان کی ایک ریاست ۔ بنگال کی بنی ہوئی چیزیں ۔
Bengal bean Noun سیم کی قسم کا ایک پودا ۔
Bengal currants Noun کرنڑا گرنا گرنرہ ککرونرہ
Bengal gram Noun چنا
Bengal guince Noun بیل بیل پھل
Bengal hemp Noun بنگال کا سن ۔
Bengal light Noun آتَشِ بَنگال ۔
Bengal sage Noun کافور کا پیتا
Bengal silk Noun بنگال کا بنا ہوا سوتی یا ریشمی کپڑا جس پر دھاریاں بنی ہوں ۔
Bengal tiger بنگال کا شیر ۔ باکھ ۔
Bengalensis ficus Noun برگد ، بڑ
Bengali Noun بنگال کی گانے والی چڑیا جو پنجرے میں پالی جاتی ہے ۔
Bengaline Noun ريشَم ۔ مَصنُوعی ريشَم يا سُوت کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔
Beni narain jehan Noun, Name, Literary, Historical بینی نرائن کا وطن لاہور تھا ۔ والد کا نام لکشمی نرائن تھا۔ یہیں تعلیم حاصل کی ۔ گردش زمانہ کے ہاتھوں کلکتہ پہنچے سید حیدر بخش حیدری کی سفارش پر فورٹ ولیم کالج میں جگہ ملی۔ انھوں نے کل دو کتابیں تصنیف کیں۔ ”چار گلشن“ ایک عشقیہ داستان ہے جس میں شاہ کیواں اور فرخندہ کی محبت کا ذکر ہے۔ یہ کسی داستان کا ترجمہ نہیں بلکہ اُن کی اپنی طبع ذاد ہے۔ ”دیوان جہاں“ اردو شعراءکا تذکرہ ہے ۔