English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Benic Adjective سھجنا کے تیل سے حاصل کیا ہوا ۔ سھجنا کے بیج کے تیل کا ۔
Benifiter Noun فائدہ حاصل کرنے یا پہنچانے والا ۔
Benight شب گرفٹگی میں ہونا ۔
Benighted رات کی تاریکی میں گرفتار نادان ۔
Benign Latin سلیم ۔ مَعصُوم ۔ مَعمُولی مَرض
Benign gastric ulcer معدی زخم کا معمولی مرض
Benign myalgic encephalomyelitis Noun مزمن نقاہت کی جملہ علامات
Benign paroxysmal postural vertigo Noun بغیر کسی اعصابی وجہ کے سر کو کسی خاص زاویہ پر کرنے سے چکر آنا
Benign tumor Noun سادہ رسولی
Benign virus Noun بی ٹائن وائرس ۔ ایک ایسا وائرس جس کی خصوصیات تو وائرس جیسی ہی ہوتی ہیں جیسے سیلف ایپلیکیشن ، لیکن یہ کمپیوٹرز سسٹم کو یہ نقصان نہیں پہنچاتا ۔
Benignancy Noun مُشَفقانَہ انداز ۔
Benignant Adjective مہَربان ۔ شَفيق ۔ فائدَہ رَساں ۔
Benignantly Adverb مُشَفقانَہ انداز سے ۔
Benignity Noun شَفقَت ۔ نيک دِلی ۔ مہَربانی ۔
Benignly Adverb نَرمی سے ۔ از راہِ عنايَت ۔
Benincasa cerefera Noun پیٹھا مجدھاب
Beningus pemphigus Noun آبلوں کا مزمن غیر مہلک مرض
Benison Noun دُعا جو کِسی کے مُنہ سے نِکلے ۔
Benitite Noun بینی ٹوائٹ ۔
Benjamin Noun جاوی لُوبان ۔ جاوا لُوبان کا گُوند ۔
Benjamin bush
Benjamin tree Noun گل حنا کا درخت ۔ امریکہ کا جھاڑی دار پودا جس کی چھال خوشبو دار ہوتی ہے ۔
Benjo بینجو ۔
Benlledikt s syndrome جسم کے ایک حصہ کی آنکھ کے عصب حرکت کا فالج اور دوسری طرف کے بازو میں جھٹکے آنا ۔
Benne Noun (مَلائی ، تِل) تِلوں کا نَرَم پَتوں والا پودا ۔
Bennet Noun بينٹ ۔ مُبارِک بُوٹی ۔
Bennett tests Verb رویہ یا چابکدستی کی پیمایش کا آلہ ۔
Bennincasa cerifera Noun پیٹھا
Benninghausenia albiflora Noun لپسومار
Benorth Adverb جانب شمال ۔ اتر کی طرف ۔