bell s palsy – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

چہرے کی ایک طرف کے پٹھوں کا فالج ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چہرے کے عصب کے فالج کی وجہ سے چہرے کی ایک طرف کے پٹھوں کا کمزور ہوجانا جس کی وجہ سے آنکھ بند نہیں ہو سکتی اور بعض مریضوں کی آواز بہت زیادہ اونچی محسوس ہوتی ہے اور ذائقے کی حس بھی چلی جاتی ہے ۔ اس کی وجوہات نا معلوم ہیں اور اچانک ٹھیک بھی ہوجاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu