beeswax – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نحل کا موم ۔ شہد کی مکھیاں ، چھتہ بنانے کے لیے جو موم پیدا کرتی ہیں ۔ سفید رنگ کا یہ موم مختلف مرکبات کا آمیزہ ہوتا ہے ۔ اسے پالشوں اور کاسمیٹکس میں استعمال کرتے ہیں ۔ مزکورہ مرکبات مرکائل پامیٹیٹ ، سیروٹک ایسڈ ، ایسٹرز اور کچھ پیرافین ہوتے ہیں ۔ یہ سب مرکبات مکھیاں پیدا کرتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

شہد کے چھتّے کا موم ۔ اِس کی صاف شُدہ شکل جِس سے لکڑی کو چمکاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu