English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Becoming Adjective مُناسِب ۔ دَرُست ۔ لائق ۔ سَزاوار ۔
Becoming to the boil Adjective اُبلنے کے قریب ۔ پُوری طرح سے گرم ہونے کے قریب ۔ پُوری طرح سے پک جانے کے قریب ۔ خولنے کے قریب ۔
Becomingly Adverb مُناسبَت کے ساتھ ۔ شايانِ شان ۔
Becomingness Noun زیبائش ۔ موزونیت ۔ مناسبت ۔
Becosym Phrase بیکوسم : حیاتین ب کی کمی میں مستعمل ۔ اینورین ،ریبون فلیون ، نکویٹنا مائڈ اور پیریڈوکسن پر مستعمل امپول ، شربت یا گولیاں ۔
Becotide Noun بیکلومیتھاسون کا تجارتی نام ۔
Becquerel Noun تابکاری کی اکائی جو ایک درجہ تکسر فی ثانیہ کے مُطابِق ہے ۔
Becquerel rays Noun بقرَلی شُعاعيں ۔ تابکار شُعاعيں ۔
Becqurel بیقرل ۔ تابکار عاملیت کی اخذ شدہ ایس آئی اکائی ۔ اس اکائی ۔ اس اکائی سے مراد کسی تابکار مادے کے ایٹموں کی تعداد جو ایک سیکنڈ میں خارج ہو جاتے ہیں ۔ اس کو ظاہر کرنے کی علامت bq ہے جبکہ اس کا نام اینٹونی پنری ۔ بیقرل (1852-1908) سے موسوم ہے ۔
Becreave Verb چھین لینا ۔ محروم کرنا ۔ لے لینا ۔
Becripple Verb بے دست و پا کر دینا ۔ بے بس کر دینا ۔
Becrown Verb تاج پہنانا ۔
Becteriological Adjective جَرثومياتی ۔
Becteriologically Adverb جَرثومياتی انداز يا طور سے ۔
Becurl Verb گھونگریالے سے ڈھک دینا ۔
Bed بيڈ ۔ بِستَر ۔ بِچھونا ۔
Bed and board Adjective زن و شوہر کے تعلقات ۔ میاں بیوی کا رہنا سہنا ۔
Bed at 11 sharp every night
Bed bolt Noun نچلی چٹخنی ۔ مشین کی تہ میں نصب چٹخنی ۔
Bed bug Noun کھٹمل بستر کا کیڑا جو انسانی خون چوستا ہے ۔
Bed clothes Noun اوڑھنا ۔ بچھونا ۔
Bed contact Noun بستری مس
Bed debits recovered account Noun وصولی بٹہ کھاتا ۔
Bed down Verb کسی شخص یا جانور کو رات بھر آرام دہ حالت میں رکھنا ۔ سکون اور آرام سے رات گزارنا ۔
Bed fast Verb بیماری کی حالت میں بستر پر پڑے رہنا ۔ صاحب فراش ہونا ۔
Bed fellow دلی دوست ۔
Bed fellow دلی دوست ۔
Bed fellows Noun نتھی ۔ مربوط ۔ لازم و ملزوم ۔
Bed fever Noun تپ فراش
Bed head