English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Be out for the count Verb گہری نیند میں ہونا ۔
Be out of breath Verb سانس لینے میں دشواری پیش آنا ۔
Be out of pocket Verb رقم کی کمی ہو جانا ۔
Be out of practise Adjective کافی عرصہ سے کوئی کام نہ کرنے والا ۔ مشق جاری رکھنے والا ۔
Be out on your ear Verb کام چھوڑنے پر مجبور کیا جانا ۔
Be paralysed Verb حرکت کرنے یا کسی صورتحال کا سامنا کرنے کے قابل نہ ہونا ۔
Be partial to something Verb کسی چیز کو بہت پسند کرنا ۔
Be past caring Verb کسی چیز کے بارے میں فکر مند ہونا ۔
Be patient and dont push
Be peculiar to Verb مخصوص ہونا ۔ اختصاص ہونا ۔
Be pissing down Verb موسلا دھار بارش ہونا ۔
Be plain sailing Verb کوئی کام کرنے یا کسی چیز کو حاصل کرنا بہت آسان ہونا ۔
Be pleased to help Verb کسی کی مدد کر کے بہت خوش ہونا ۔
Be poles apart Noun متبائن ۔ ایک دوسرے سے اتنا مخالف ہونا جتنا کہ ممکن ہو سکتا ہے ۔
Be polite flexible رحمدل بنئے ۔
Be polite talk politely نرمی سے بات کرو ۔
Be possessed of Verb قابلیت رکھنا ۔ کسی صلاحیت کا مالک ہونا ۔
Be prepared for the worst Adjective ہر قسم کے حالات سے نپٹنے کے لئے تیار ۔
Be prey to something Verb شکار ہو جانا ۔ کے دم پھنسنا ۔
Be punctual Phrase وقت کی پابندی کرو
Be punctual and attentive Phrase کام بروقت اور توجہ سے کرو
Be quick about it Adjective جلدی کرو ۔ دیر نہ کرو ۔ وقت ضائع مت کرو ۔
Be quite an art Verb بہت مشکل ہونا ۔
Be ready be fully dressed and have your lights shiningluke 12 35
Be regarded as something Verb سمجھا جانا ۔ خیال کیا جانا ۔ غور کیا جانا ۔
Be riding the crest of a wave Verb خوش یا کامیاب ہونا ۔
Be round with one Verb کسی کو کھری کھری سنانا ۔ صاف صاف کہنا ۔
Be ruled Idiom نصیحت لینا ۔
Be ryilium Adjective ایلومینیم سے ہلکا لیکن مضبوط دھاتی عنصر تانبے کے ساتھ اس کا بھرت اسے مزید مضبوط کرتا ہے سٹیل اور اس کے بھرت سے سپرنگ بنائے جاتے ہیں مثلا گھڑی میں بال کی طرح کا سپرنگ ریڈیم کی تابکار شعاعوں کو اگر بیریلیم پر پھینکا جائے تو اس میں سے تیز رفتار نیوٹران باہر نکلتے ہیں بیریلیم کو ایٹمی ری ایکٹر میں موڈریٹر ایٹمی عمل کو کنٹرول کرنے والا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Be seated بیٹھنا ۔