English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Be on match for Verb مخالف سے کم طاقتور اور ہوشیار ہونا ۔
Be on ones mettle
Be on ones promotion
Be on or off air Noun نشر ہونے یا نہ ہونے کا عمل ۔ مشہور ہونے یا نہ ہونے کا عمل ۔
Be on picnic Adjective مشکل یا ناخوشگوار اور محنت طلب ہونا ۔
Be on pins and needles Adjective توقع یا بے چینی کی کیفیت یا حالت میں ۔
Be on the brink of Adjective کسی کے دہانے پر ۔ کسی کے قریب ۔
Be on the cards Noun جس کے وقوع پذیر ہونے کا امکان ہو ۔
Be on the carpet موضُوعِ بَحَث و تَنقيد ہونا ۔ ڈانٹ ڈَپَٹ سُننا ۔
Be on the case Verb کسی مقدمے کی سماعت کا اختیار ہونا ۔
Be on the lookout for Noun کسی صورتحال کا مسلسل جائزہ لینا ۔ کسی مسئلے کے بارے میں چوکنا ہونا ۔
Be on the move Verb ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرتے رہنا ۔ مصروف اور مستعد ہونا ۔
Be on the periphery Noun کسی جماعت یا سرگرمی سے معمولی وابستگی ۔
Be on the point of something Verb کسی کام کو کرنے کے لئے بالکل تیار نہ ہونا ۔
Be on to مکمل با خبر ۔ آگاہ کرنا ۔ جیسے کوئی کوشش ۔
Be on top of the agenda or be high on the agenda Adjective سر فہرست ہونا ۔ بہت اہم ہونا ۔ غیر معمولی ہونا ۔
Be ones own man
Be open to dispute Noun غیر یقینی ۔ غٰر مسلمہ ۔
Be open to negotiation Adverb جس پر بات چیت ہو سکتی ہو اور رد و بدل کیا جاسکتا ہو ۔
Be opposite with Idiom مخالف ہونا ۔
Be or come under attack Verb شدید تنقید ہونا ۔
Be or get behind Verb کسی کام کو کرنے میں سُت ہونا ۔ پیچھے رہ جانا ۔
Be or get burned Verb جذباتی طور پر مجرح ہونا ۔ بہت رقم گنوا دینا ۔ کاروبار میں نقصان اُٹھانا ۔
Be or get carried away Verb بہت زیادہ جذباتی یا غصے میں ہونا ۔
Be or get too big for your boots Verb اپنے آپ پر بہت زیادہ فکر کرنا یا غرور کرنا ۔
Be or go round the bend Verb مجنوں یا دیوانہ ہو جانا ۔ پاگل بن جانا ۔
Be or hang in the balance Verb چیز کے اچھے یا بُرے نتیجے کے بارے میں نہ جان سکنا ۔
Be oriented around Verb رجحان ہونا ۔ مقصد کا تعین ہونا ۔
Be oriented to Verb کسی خاص مقصد کے لئے تربیت دینا ۔
Be ornamented with Verb کسی چیز سے آراستہ ہونا ۔