English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Be moderate in your bearing and keep your voice low surely the most repulsive voice is the donkeysq 31 19
Be more than a match for Verb مخالف سے زیادہ طاقتور اور ہوشیار ہونا ۔
Be mortified Verb بہت شرمندگی محسوس کرنا ۔
Be mounted to or on Verb کسی چیز کو جڑنا ۔
Be much of a muchness Verb بہت مماثلت ہونا ۔ مشابہت ہونا ۔
Be nazi bhutto
Be nazir bhutto Noun, Name, Historical بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ہیں۔ آپ 1988 کو پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے آٹھویں ترمیم کو استعمال کرتے ہوئے اسمبلی کو ختم کرتے ہوئے نئے الیکشن کروائے ،بینظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ دوسری بار صدر فاروق لغاری نے ان کی حکومت ختم کی،ملک کی اہم سیاست دان سمجھی جاتی ہیں،
Be near or below the breadline Verb سرکاری معیار کے مطابق بہت غریب ہونا ۔ خطِ افلاس سے نیچے کی زندگی گزارنا ۔
Be never so high the law is above you
Be no better than Noun, Adjective اتنا بُرا جتنا کہ نسبتاً بہتر ۔
Be not ashamed of your handicraft Idiom کام میں کیا شرم ؟
Be not forgetful to entertain strangers for thereby some have entertained angels unawares Phrase مسافر پروری سے غافل نہ رہو کیونکہ اسی کی وجہ سے بعض نے بے خبری میں فرشتوں کی مہمانداری کی ہے
Be not grieved o apostle by those who hasten to outrace others in denial and say with their tongues we believe but do not believe in their hearts and those of the jews who listen to tell lies and spy on behalf of others who do not come to you
Be not the first to quarrel nor the last to make it up
Be not too hasty to outbid another Idiom دوسرے کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی کو آگ نہ لگاوٴ ۔
Be nothing short of something Adjective حد درجہ ۔ انتہائی ۔ بدرجہ اتم ۔
Be nuts about or on or over Verb کسی شخص یا چیز کو بہت پسند کرنا ۔
Be nuts on Verb مشتاق ہونا ۔ بہت پسند آنا ۔
Be occupied with Verb کوئی کام کرنے میں مصروف ہونا ۔
Be of benefit Adjective کچھ طریقوں سے مفید یا مدد گار ۔
Be of concept Verb کسی چیز کا اہم ہونا اور اس کے لئے فکر مندی محسوس کرنا ۔
Be of persons mind
Be of sound mind Noun, Adjective اچھے اور مثبت خیال رکھنے والا ۔ صحت مند ذہن کا مالک ۔
Be of two minds کوئی فیصلہ نہ کَر سَکنا ۔ تذَبذَب میں ہونا ۔ ڈانواں ڈول ہونا
Be off Phrase دور ہو جاؤ
Be off base Verb مکمل طور پر غلط ہونا ۔ بنیاد قائم کرنا ۔ بنیاد رکھنا ۔ اساس رکھنا ۔ اعتماد کرنا ۔
Be on a collision course Verb اس طریقے سے برتاو کرنا جو کسی جھگڑے وغیرہ کا سبب بن جائے ۔ ایسی سمت میں چلنا جہاں کسی گاڑی یا شخص سے ٹکر ہو جائے ۔
Be on a tight budget Verb خرچ کے لئے زیادہ رقم نہ ہونا ۔ خرچ کے لئے رقم مہیا کرنا ۔ بجٹ میں مختص کرنا ۔ بجٹ تجویز کرنا ۔
Be on bail Verb ضمانت پر ہونا ۔
Be on course Noun, Adjective کامیابی کے راستے پر رواں ۔